1 |
عبدالرحمٰن الناصر اندلس کا حکمران تھا |
- A. پانچواں
- B. چھٹا
- C. ساتواں
- D. آٹھواں
|
2 |
"التصریف ' کا فرانسیسی زبان میں ترجمہ کیا |
- A. ڈاکٹر لی کارک نے
- B. ڈاکٹرد نشانے
- C. ڈاکٹر گلکراسٹ نے
- D. ڈاکٹر وولنر نے
|
3 |
ابوالقاسم کی ولات ہوئی. |
- A. غرناطہ میں
- B. قرطبہ میں
- C. الزہرا میں
- D. اندلس میں
|
4 |
قرطبہ میں عام لوگوں کےمکانات تھے. |
- A. دو لاکھ
- B. پانچ لاکھ
- C. تین لاکھ
- D. چار لاکھ
|
5 |
سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے. |
- A. سوانح عمری
- B. خاکہ
- C. مضمون
- D. آپ بیتی
|
6 |
قرطبہ میں حمام تھے |
- A. چھے سو
- B. سات سو
- C. پانچ سو
- D. چار سو
|
7 |
ازمنہ وسطیٰ تک علاج کا عمومی طریقہ تھا. |
- A. علاج بالدوا
- B. علاج بالغذا
- C. علاج بالجراحت
- D. داغ دینا
|
8 |
سبق" ابوالقاسم زہراوی" کے مصنف کا نام ہے. |
- A. احمد ندیم قاسمی
- B. ابن انشاء
- C. شفیع عقیل
- D. حمید عسکری
|
9 |
ابوالقاسم زہراوی کے آباؤ و اجداد کہاں کے رہنے والے تھے. |
- A. مصر کے
- B. عراق کے
- C. ایران کے
- D. اندلس کے
|
10 |
یورپ میں "التصریف" کب تک مقبول رہی |
- A. انیسوین صدی کے آغاز تک
- B. انسیویں صدی کے نصف تک
- C. انیسویں صدی کے آخر تک
- D. بیسویں صدی تک
|