1 |
فیکے کے باپ نے حکیم سے خریدا. |
- A. کشتہ
- B. مرہم
- C. چورن
- D. آنکھ کا سرما
|
2 |
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. |
- A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
- B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
- C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
- D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
|
3 |
بابوجی سے کارڈ وصول کرتے وقت فیکا تھا. |
- A. جیسے دنیا کی دولت سمیٹنے جارہا ہو
- B. اداس
- C. پریشان
- D. صدمے سے چور
|
4 |
بابوجی کا تانگا پھسل کر کتنی دیر تک رکا رہا. |
- A. پانچ منٹ
- B. دس منٹ
- C. پندرہ منٹ
- D. بیس منٹ
|
5 |
کس کی سفارش پر فیکے کے باپ کو میو ہسپتال کے برامدے میں داخلہ ملا |
- A. بابو جی کی
- B. ڈاکٹر جبار کی
- C. ایک کوچوان کےسالےکی
- D. خود فیکے کے دوڑ دھوپ سے
|
6 |
فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ. |
- A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
- B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
- C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
- D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
|
7 |
فیکے کا باپ کس بازار سے گزرا. |
- A. مصری شاہ
- B. گڑھی شاہ
- C. انارکلی
- D. مغل پورہ
|
8 |
افسانہ"سفارش" کے راوی ہیں. |
- A. مصنف
- B. بابوجی
- C. فیکا
- D. ڈاکٹر جبار
|
9 |
حکیم نے کونسی قسم کھا کر کہا کہ آنکھ کی لالی جاتی رہے گی. |
- A. قران کی
- B. اپنے مرشد کی
- C. ایمان کی
- D. خدا اور رسول کی
|
10 |
بجھے ہوئی چولے میں ہاتھ نہیں ڈالتے ، کیا پتا. |
- A. آگ بجھی نہ ہو
- B. راکھ گرم ہو
- C. کوئی کوئلہ دبک رہا ہو
- D. کوئی چنگاری سلک رہی ہو
|