1 |
سرسید نے ولایت میں کون سی کتاب لکھی. |
- A. تفسیر القرآن
- B. خطبات احمدیہ
- C. آثارالصنادید
- D. تبیین الکلام
|
2 |
سرسید کی غیر معمولی زہانت کی وجہ تھی |
- A. دماغی محنت
- B. مطالعہ
- C. جفاکشی
- D. سیر چشمی
|
3 |
کون سی چیز تکان ، ماندگی اور مال و ملال کو سرسید کے پاس نہ آنے دیتی تھی. |
- A. دوستوں کی ملاقات
- B. زندہ دلی
- C. سیروتفریح
- D. پختہ عزم
|
4 |
کس شہر کی بربادی نے سر سید میں اصلاح قوم کا جذبہ پیدا کیا. |
- A. علی گڑھ
- B. دلی
- C. کلکتہ
- D. لکھنو
|
5 |
غریب پشہ وروں اور مزدوروں کے ساتھ سر سید کا سلوک تھا. |
- A. اچھا
- B. برا
- C. ظالمانہ
- D. فیاٍضانہ
|
6 |
سبق"سرسید کے اخلاق و خصائل " کے مآخذ ہے. |
- A. مضامین سر سید سے
- B. حیات جاوید سے
- C. تاریخ اردو ادب سے
- D. مقا لات سر سید سے
|
7 |
سرسید کھانے کے بعد بلاناغہ دونوں وقت پیتے تھے. |
- A. چائے
- B. کافی
- C. قہوہ
- D. دودھ
|
8 |
حالی سرسید کو کہاں سے خط بھیجتے تھے |
- A. کلکتہ سے
- B. لاہور سے
- C. دلی سے
- D. پانی پت سے
|
9 |
سرسید کی سوانح ّعمری " حیات جاوید" کے مصنف ہیں. |
- A. شبلی
- B. آزاد
- C. نذیر احمد
- D. حالی
|
10 |
سرسید نے لوگوں کو کہنے پر مجبور کیا. |
- A. سچی بات
- B. آزادی کی بات
- C. حق حاصل کرنے کی بات
- D. اتحاد و اتفاق کی بات
|