1 |
جس نظم میں رسول اکرم صلہ کی تعریف و توصیف کی جائے اسے کہا جاتا ہے. |
- A. حمد
- B. منقبت
- C. قصیدہ
- D. نعت
|
2 |
ماہرالقادری کی وفات ہوئی. |
- A. 13 مئی 1978
- B. 13 مئی 1979
- C. 13 مئی 1970
- D. 13 مئی 1977
|
3 |
ماہرالقادری کا اصل نام ہے. |
- A. منظور حسین
- B. ناظر حیسن
- C. فاقر حیسن
- D. محمد حسین
|
4 |
کیا نام ہے شامل ہے جو ........................... میں |
- A. تکبیر و ازاں
- B. قرآں
- C. ا اور ب دونوں
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
.............. سا گنہگار ہے. |
- A. عالم
- B. ماہر
- C. تھوڑا
- D. بہت
|
6 |
کردار کا یہ حال صداقت ہی صداقت اخلاق کا یہ رنگ قرآن ہی قرآن
یہ شعر کس شاعر کا ہے. |
- A. امیر مینائی
- B. ماہرالقادری
- C. علامہ اقبال
- D. مولانا حالی
|
7 |
تہزیب و تمدن شرمندہ احساں ہیں. |
- A. اللہ تعالی کے
- B. رسول پاک کی زات مبارک کے
- C. دنیا کے
- D. کسی کے نہیں.
|
8 |
کردار کا یہ حال صداقت ہی |
- A. شجاعت
- B. کرامت
- C. صداقت
- D. عبادت
|
9 |
شامل ' نعت" کے شاعر کا نام ہے. |
- A. علامہ اقبال
- B. مولانا حالی
- C. ماہرالقادری
- D. عبدالعزیز خالد
|
10 |
جو تجھ سے گریزاں وہ .............. سے ہے گریزاں |
- A. رسول صہ
- B. خدا
- C. دونوں سے
- D. کوئی نہیں.
|