1 |
لاہور کی ہر عمارت کی بیرونی دیوارٰن. |
- A. اکبری بنائی جاتی ہیں.
- B. دہری بنائی جاتی ہیں
- C. بہت اونچی بنائی جاتی ہیں
- D. بہت خوبصور بنائی جاتی ہیں.
|
2 |
لاہور اگر لاہور کے پتے پر نہ ملے تو |
- A. آپ کم عقل ہیں.
- B. اُپ بے وقوف ہیں
- C. اُپ کی تعلیم نامکمل ہے
- D. آپ کی تعلیم ناقص اور زہانت فاتر ہے
|
3 |
علی الصباح ڈینٹر پیلتے ہیں. |
- A. جلالی طلبہ
- B. خیالی طلبہ
- C. خالی طلبہ
- D. جمالی طلبہ
|
4 |
پانی کے نلوں میں بھری ہے. |
- A. آکسیجن
- B. ہائیڈروجن
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. آکسیجن اور ہائیڈروجن
|
5 |
بزرگوں نے لاہور کے بارے میں کیا کہا ہے. |
- A. لاہور لاہور ہے
- B. لاہور لاجواب ہے
- C. لاہور کا کوئی ثانی نہیں
- D. لاہور کی کیا بات ہے
|
6 |
لاہور کے تانگوں میں گھوڑے استعمال ہوتے ہیں. |
- A. بںاسپتی
- B. دیسی
- C. عربی
- D. ترکی
|
7 |
بناسپتی گھوڑا شکل و صورت میں ملتا ہے. |
- A. خچر سے
- B. گدھے سے
- C. دم دار ستارے سے
- D. اونٹ سے
|
8 |
نطام سقہ کے مسودات سے یہ ثابت ہوا کہ اہل لاہور کو پانی پہنچانے کےلیے. |
- A. سقے ضروری ہیں
- B. کنویں ضروری ہیں
- C. نل ضروری ہیں
- D. نہریں ضروری ہیں
|
9 |
بہم رسانی آب کا عارضی طور پر انتظام کیا گیا ہ. |
- A. عارضی طور پر کنویں گھودے گئے
- B. جگہ جگہ نل لگائے گئے
- C. دریاسے پانی پہنچایا گیا
- D. بارش کے پانی کو شہر سے باہر نکلنے ہیں دیتے
|
10 |
ُپنجاب اب کتنے دریاؤں کی سرزمین پے. |
- A. چار
- B. ساڑھے چار
- C. پانچ
- D. تین
|