11th Class ICS Urdu Chapter 5 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

00:00
Question # 1

حضرت چائے پی کر کس کام میں مشغول ہوگئے

Question # 2

حضرت قمر نے انگریزی ادب کے بارے میں کیا کہا.

Question # 3

ادیبوں کی امتیازی صفت ہے

Question # 4

شاعر کی قدر و قیمت ہوتی ہے اس کی.

Question # 5

اپنی زیر تحریر کتاب کے بارے میں ان کا خیال تھا.

Question # 6

حضرت قمر نے لکھنے پڑھنےکو عبادت کیوں کہا.

Question # 7

پریم چند کا سن وفات ہے.

Question # 8

حضرت قمر کے مطابق ہوا خوری کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 9

میں چراغ ہوں

Question # 10

حضرت قمر کی عمر تھی.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
5th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 5 MCQs Test

Top Scorers of Urdu ICS Part 1 Chapter 5 Online Test

  • H
    Hasnain Rafiq 15 - Oct - 2025 02 Min 31 Sec 2/10

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ادیبوں کی امتیازی صفت ہے
A. دن میں کئی بار چائے پینا
B. پان کھانا
C. بیوی سے جھگڑنا
D. بے نیازی کی شان
2 حضرت قمر کو مدعو کیا تھا.
A. نواب صاحب نے
B. راجا صاحب نے
C. کمشنر صاحب نے
D. منسٹر صاحب نے
3 پریم چند کا سن وفات ہے.
A. 1936ء
B. 1935ء
C. 1934ء
D. 1933ء
4 "راجا صاحب سے کہو قمر آیا تھا اور لوٹ گیا." کیا مانگنے پر قمرصاحب نے دربان سے کہا.
A. کارڈ
B. کتاب
C. ٹکٹ
D. رسید
5 ادیب نے شاعر کو حضرت قمر نے مشابہ قرار دیا ہے.
A. چراغ سے
B. باغ سے
C. جنگل سے
D. صحرا سے
6 قمر صاحب نے اپنے ہنسنے کے بارےمیں کیا کہا.
A. کبھی کھبار ہنستا ہوں
B. ہنسنا بھول گیا ہوں
C. ہر وقت ہنستا رہتا ہوں
D. ًمہینے ہنسنے کی نوبت نہیں آئی
7 اپنی زیر تحریر کتاب کے بارے میں ان کا خیال تھا.
A. شاہکار کتاب ہوگی
B. اس صدی کی بہترین تصنیف ہوگی
C. ادب عالیہ کی نمونہ ہوگی
D. زندگی کے تجربات کا نچوڑ ہوگی
8 تقریب کی شرکت کےلیے حضرت قمر نے کب سے تیاری شروع کردی تھی.
A. صبح سے
B. دوپہر سے
C. سہ پہر سے
D. شام سے
9 ادبی خدمت ہے
A. زریعہ معاش
B. فضول کام
C. دکھاوا
D. پوری عبادت
10 حضٍرت قمر جوانی میں ہی کس بیماری میں مبتلا ہوگئے تھے
A. گھر سے بھاگنے کی
B. پھیکی چائے پینے کی
C. تپ دق
D. لکھنے کی

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!