11th Class ICS Urdu Chapter 7 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test

00:00
Question # 1

جب بابوجی میو ہسپتال کے صدار دروازے کے سامنے گزرے تو فیکا کس سے باتیں کررہا تھا.

Question # 2

آنکھ میں سرما لگاتے ہی فیکےکا باپ

Question # 3

بابوجی نے ملازم کو کیون ڈانٹا.

Question # 4

فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.

Question # 5

کوٹ لکھپت جانے میں فیکے کے کتنے روپے گل ہوگئے

Question # 6

بابوجی کے استفسار پر فیکے نے کہا

Question # 7

فیکے کے باپ کا نام تھا

Question # 8

افسانہ "سفارش" کے مصنف کا نام ہے

Question # 9

کس کی سفارش پر فیکے کے باپ کو میو ہسپتال کے برامدے میں داخلہ ملا

Question # 10

فیکے کا باپ کس بازار سے گزرا.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 7 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
7th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 7 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 آنکھ میں سرما لگاتے ہی فیکےکا باپ
A. تڑپنے لگا
B. رونے لگا
C. چپ ہوگیا
D. پرسکون ہوگیا
2 پوست کے ڈوڈے ابال کر آنکھ دھونے کا مشورہ دیا.
A. ڈاکٹر نے
B. مصری شاہ کےحکیم نے
C. چچا شیدے نے
D. فیکے کی ماں نے
3 احمد ندیم قاسمی کا سن وفا ت ہے.
A. 2003ء
B. 2004ء
C. 2005ء
D. 2006ء
4 فیکے کے باپ کی آنکھ کھلی تو پتہ چلا
A. آنکھ ٹھیک ہو گئی ہے
B. آنکھ ضایع ہوگئ ہے
C. دوسری آنکھ پر بھی اثر پڑگیا ہے
D. دونوں انکھیں بیکار ہوگئی ہیں.
5 بجھے ہوئی چولے میں ہاتھ نہیں ڈالتے ، کیا پتا.
A. آگ بجھی نہ ہو
B. راکھ گرم ہو
C. کوئی کوئلہ دبک رہا ہو
D. کوئی چنگاری سلک رہی ہو
6 فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا
7 افسانہ "سفارش" کا مآخذ ہے.
A. جاڑے کی چاندی
B. کپاس کا پھول
C. گھر سے گھر تک
D. آس پاس
8 بابوجی سے کارڈ وصول کرتے وقت فیکا تھا.
A. جیسے دنیا کی دولت سمیٹنے جارہا ہو
B. اداس
C. پریشان
D. صدمے سے چور
9 فیکا بابوجی کے پاس آیا تھا
A. مدد لینے کے لیے
B. سفارش کرنےکے لیے
C. ادھار لینےکے لیے
D. ادھار دینےکےلیے
10 فیکے کی ڈاکٹر جبار سے ملاقات نہ ہوسکی کیونکہ.
A. ڈاکٹر صاحب چھٹی پر تھے
B. سفارشی کارڈ گم ہوگیا تھا
C. فیکا تاخیر سے پہنچا تھا
D. گھٹنا پاجامے میں سے جھانک رہا تھا

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!