11th Class ICS Urdu Chapter 3 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

سرسید مطالعہ کرتے تھے

Question # 2

سرسید کے خاص اوصاف میں شامل تھی

Question # 3

سرسید کے خانگی اخراجات کا حساب لکھا کرتا تھا.

Question # 4

سرسید اپنے شوق کے کاموں کےلیے کیا کرتے تھے

Question # 5

سرسید بچپن میں زہانت کے اعتبار سے کیسے تھے.

Question # 6

سرسید کو بھائی کے موت کا صدمہ کتنے عرصہ تک نہ بھولا.

Question # 7

کس کے منہ سے سر سید کے بھائی کا زکر نکل گیا تھا.

Question # 8

سرسید کا اپنے ملازموں کے ساتھ کیسا برتاؤ تھا

Question # 9

سرسید راست بازی کو سمجھتے تھے.

Question # 10

سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 3 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سرسید خطوں کا جواب دینے میں نہایت
A. فیاض تھے
B. کنجوس تھے
C. دلیر تھے
D. محتاط تھے
2 سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا
A. ملازموں سے
B. غریبوں سے
C. فقیروں سے
D. دوستوں اور مہمانوں سے
3 سرسید میں مطالعہ کی عادت تھی
A. ابتدا سے
B. لڑکپن سے
C. جوانی سے
D. مکتب کے زمانے سے
4 سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی.
A. ایک سال میں
B. ڈیڑھ سال میں
C. دو سال میں
D. ڈھآئی سال میں
5 نواب محسن الملک سے سر سید کی پہلی ملاقات ہوئی
A. 1890
B. 1857
C. 1861
D. 1870
6 سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما
A. تازہ ہوتا تھا
B. عمدہ ہوتا تھا
C. مزے دار ہوتا تھا
D. پرتکلف ہوتا تھا
7 جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید
A. خوش ہوتے تھے
B. بشاش نہ ہوتے تھے
C. ناراض ہوتے تھے
D. اداس ہوتے تھے
8 سرسید میں کون سی خوبی معمولی آدمیوں سے زیادہ تھی
A. زہانت
B. راست بازی
C. محبت اور انتظامات
D. بہادری
9 سرسید بہت فرماں بردار تھے
A. والد کے
B. والدہ کے
C. دادا کے
D. چچا کے
10 سرسید عصر اور مغرب کی نمازیں کہاں پڑھتے تھے
A. گھر میں
B. دفتر میں
C. ّعید گاہ میں
D. سوسائٹی میں

Test Questions