1 |
گھر بار چھڑایا تو وہیں |
- A. موڑ کہ بیٹھے
- B. چھوڑ کر بیٹھے
- C. سر جوڑ ک بیٹھے
- D. اوڑھ کے بیٹھے
|
2 |
اس نظم میں "مرد" سے کیا مراد لی گئی ہے. |
- A. بچے
- B. بوڑھے
- C. خواتین
- D. تمام انسان
|
3 |
نہ شب کی مصبت نہ کبھی روز کا |
- A. غم
- B. دم
- C. ماتم
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
نظیر اکبر آبادی کب پیدا ہوئے. |
- A. 1730
- B. 1735
- C. 1740
- D. 1733
|
5 |
گدری جو سلائی تو وہی....................... کر بیٹھے |
- A. چھوڑ کر بیٹھے
- B. سر جوڑ کر بیٹھے
- C. اوڑھ کر بیٹھے
- D. منہ موڑ کر بیٹھے
|
6 |
یکساں ہے انہیں زندگی اور ............ کا عالم |
- A. موت
- B. خوشی
- C. غم
- D. کوئی نہیں.
|
7 |
تسلیم و رضا کس شاعر کی نظم ہے. |
- A. اکبر آلہ آبادی
- B. تیغ الہ آبادی
- C. نظیر اکبر آلہ آبادی
- D. میر انیس
|
8 |
نظم تسلیم رضا کا کس صنف شعری سے تعلق ہے. |
- A. مسدس
- B. مخمس
- C. رباعی
- D. قطعہ
|
9 |
افلاس میں ادبار میں ................ میں خوش ہیں. |
- A. اقبال
- B. عالم
- C. چمن
- D. کوئی نہہں.
|
10 |
"پورے ہیں وہی مرد جو ہر حال میں خوش ہیں" مصرح نظم ' تسلیم رضا' کا مصرح ہے. |
- A. ہر بند کا آخری مصرع
- B. دوسرے اور تیسرے بند کا آخری مصرع
- C. آخری بند کا آخری مصرع
- D. صرف پہلے بند کا آخری مسرع
|