1 |
سرسید کے نزدیک عمدہ قوانین کا اجرا |
- A. ایک نیک خیال ہے
- B. ضروری ہے
- C. ایک غلط خیال ہے
- D. ایک اچھا خیال ہے
|
2 |
سرسید نے گورنمنٹ کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں کو تشبیہ دی ہے. |
- A. فانوس خیال سے
- B. شمع سے
- C. قمقمے سے
- D. دئیے سے
|
3 |
ولیم ڈراگن نے کہا تھا جس وقت میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں تو اسی وقت یاد اتا ہے. |
- A. اپنا ملک
- B. اپنا شہر
- C. اپنے شہر کے باشندے
- D. یہ سب کچھ
|
4 |
کون سا علم انسان کو انسان بناتا ہے. |
- A. اسلامیات
- B. نفسیات
- C. اعلی تعلیم
- D. عملی تعلیم
|
5 |
آنسان کو علم کی نسبت زیادہ معزز بناتا ہے. |
- A. تجربہ
- B. عمل
- C. سوانح عمری
- D. مشاہدہ
|
6 |
پانی خود بخود آجاتا ہے. |
- A. اپنی جگہ پر
- B. ڈھلوان پر
- C. پنسال میں
- D. اپنی سطح میں
|
7 |
فرد کی حقیقی اصلاح کون کرسکتا ہے. |
- A. والدین
- B. استاد
- C. علماء کرام
- D. بزات خود
|
8 |
اپنی مدد آپ کا جوش قوموں کی ترقی کی |
- A. بنیاد ہے
- B. جڑ ہے
- C. ابتداء ہے
- D. انتہا ہے
|
9 |
سبق "اپنی مدد آپ" نثری صنف کے اعتبار سے ہے |
- A. مضمون
- B. خاکہ
- C. افسانہ
- D. داستان
|
10 |
اگر کسی شخص یا گروہ کے لیے کوئی دوسرا کچھ کرتا ہے تو اپنی مدد آک کا جذبہ |
- A. بیدار ہوتا ہے
- B. ماند پڑتا ہے
- C. مخالفت کا شکار ہوتا ہے
- D. پروان چڑتا ہے
|