11th Class ICS Urdu Chapter 22 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 22 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 22 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 22 Online Test

00:00
Question # 1

نظم "خطاب بہ جواناں اسلام" کس شاعر کی تخلیق ہے.

Question # 2

نظم " خطاب بہ جواناں اسلام" علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے.

Question # 3

"منعم' کے لغوی معنی ہیں.

Question # 4

شتر بانوں کے کہوارے سے مراد

Question # 5

اس نظم میں تاج سردارا سے مراد ہے.

Question # 6

علامہ اقبال کا سن وفات ہے.

Question # 7

شتر بانوں کا گہوارہ سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے.

Question # 8

اقبال نے مسلم نوجوان سے کیا کہا ہے.

Question # 9

"الفقر و فخری" ہے.

Question # 10

عرب کے لوگ کیا پالتے تھے.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 22 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
22th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 22 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 شتر بانوں کا گہوارہ سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے.
A. صحرائے افریقہ
B. صحرائے گوبی
C. صحرائے عرب
D. صحرائے کالا باری
2 حافظ شیرازی تھے.
A. عربی کے شاعر
B. فارسی کے شاعر
C. ہندی کے شاعر
D. اردو کے شاعر
3 خوب صورت چہرے کو ظاہری زیبائش کی حاجت نہیں ہوتی یہ شعر
A. غنی کاشمیری کا ہے
B. حافظ شیرازی
C. سعدی شیرازی
D. علامہ اقبال
4 مسلمانوں کا شان امارت میں رویہ رہا.
A. صبر و شکر کا
B. بے نیازی کا
C. رضائے الییٰ کا
D. الفقر فقری کا
5 شتر بانوں کے کہوارے سے مراد
A. ایران کا علاقہ
B. عراق کا علاقہ
C. عرب کا علاقہ
D. دمشق کا علاقہ
6 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. مجھے فخر ہے.
A. بادشاہ
B. فقیر
C. امیر
D. رئیس
7 عرب کے لوگ کیا پالتے تھے.
A. گھوڑے
B. خچر
C. اونٹ
D. دنبہ
8 مسلمانوں نے اپنے اسلاف کی کون سی دولت گنوادی ہے.
A. سلطنت
B. مال و دولت
C. علم
D. جائیداد
9 اقبال نے مسلم نوجوان سے کیا کہا ہے.
A. تدبر بھی کیا تو نے
B. تصور بھی کیا تونے
C. ارادہ بھی کیا تونے
D. تحیر بھی کیا تونے
10 علامہ اقبال کا سن وفات ہے.
A. 1935
B. 1936
C. 1938
D. 1939

Test Questions