11th Class ICS Urdu Chapter 34 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 34 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 34 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 34 Online Test

00:00
Question # 1

غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے.

Question # 2

مؤت سے پہلے انسان کو

Question # 3

مجھ کو آتا نہیں محروم ................... ہونا.

Question # 4

کچھ غلط بی نہیں تھا مرا.

Question # 5

شاعر اعجاز دکھانا چاہتا ہے.

Question # 6

یکجا ہونا ممکن نہیں.

Question # 7

جوبھی تھی مرے نام منسوب ہوئی

Question # 8

نئے انسان نے دعویٰ کیا ہے.

Question # 9

حکمرانوں نے عوام کو حکم دیا

Question # 10

شاعری روز اول سے ہوئی...................... ندیم

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 34 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
34th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 34 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 یکجا ہونا ممکن نہیں.
A. آتش و آب کا
B. مٹی اور پانی کا
C. ہوا اور مٹی کا
D. ہوا اور آگ کا
2 قصر دریا میں بھی آنکلے گی کرن.
A. سورج کی
B. روشنی کی
C. تارے کی
D. مہتاب کی
3 حکمرانوں نے عوام کو حکم دیا
A. حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے
B. حکمرانوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے
C. ان پر بے جاتنقید نہ کی جائے
D. زخم کو زخم نہیں پھول بتایا جائے
4 نئے انسان نے دعویٰ کیا ہے.
A. میں ارسطو ہوں
B. ًمیں بقراط ہوں
C. میں سقراط ہوں
D. میں افلاطون ہوں
5 غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے.
A. مطلع
B. مقطع
C. ردیف
D. قافیہ
6 انسان کا پیدا ہونا کم نہیں
A. شعر سے
B. دنیا سے
C. دولت سے
D. قیامت سے
7 شاعر اعجاز دکھانا چاہتا ہے.
A. دنیا میں خوشحالی آجائے
B. انسان صحیح معنوں میں انسان بن جائیں
C. ہر طرف امن و امان کا دور دورہ ہو
D. شام کے بعد بھی سورج نہ بجھایا جائے
8 کچھ غلط بی نہیں تھا مرا.
A. پیدا ہونا
B. تنہا ہونا
C. بینا ہونا
D. اچھا ہونا
9 مؤت سے پہلے انسان کو
A. انسانیت سکھائی جائے
B. جینے کا سلیقہ سکھایا جائے
C. معاشرے کا مفید فرد بنایا جائے
D. اچھا انسان بنایا جائے
10 روح کا جاگنا اور آنکھ کا بینا ہوات
A. ممکن ہے
B. ناممکن ہے
C. نعمت اور قیامت ہے
D. نعمت ہے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!