1 |
الفقر و فقری کس کے الفاظ مبارک ہیں. |
- A. حضرت آدم علیہ السلام
- B. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
- C. حضرت عثمان رضہ
- D. حضرت ابوبکر صدیق رضہ
|
2 |
شتر بانوں کا گہوارہ سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے. |
- A. صحرائے افریقہ
- B. صحرائے گوبی
- C. صحرائے عرب
- D. صحرائے کالا باری
|
3 |
نظم " خطاب بہ جواناں اسلام" علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے. |
- A. بانگ درا
- B. بال جبرئیل
- C. ضرب کلیم
- D. ارمغان حجاز
|
4 |
اس نظم میں پیر کنعاں سے مراد ہے. |
- A. یعقوب علیہ السلام
- B. ادریس علیہ السلام
- C. یحیحی علیہ السلام
- D. داوود علیہ السلام
|
5 |
مسلمانوں کا شان امارت میں رویہ رہا. |
- A. صبر و شکر کا
- B. بے نیازی کا
- C. رضائے الییٰ کا
- D. الفقر فقری کا
|
6 |
اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. مجھے فخر ہے. |
- A. بادشاہ
- B. فقیر
- C. امیر
- D. رئیس
|
7 |
حافظ شیرازی تھے. |
- A. عربی کے شاعر
- B. فارسی کے شاعر
- C. ہندی کے شاعر
- D. اردو کے شاعر
|
8 |
علامہ اقبال کا سن وفات ہے. |
- A. 1935
- B. 1936
- C. 1938
- D. 1939
|
9 |
عرب کے لوگ کیا پالتے تھے. |
- A. گھوڑے
- B. خچر
- C. اونٹ
- D. دنبہ
|
10 |
اس نظم میں تاج سردارا سے مراد ہے. |
- A. عراق کا بادشاہ
- B. ایران کا بادشاہ
- C. شام کا بادشاہ
- D. دمشق کا بادشاہ
|