1 |
حالی سرسید کو کہاں سے خط بھیجتے تھے |
- A. کلکتہ سے
- B. لاہور سے
- C. دلی سے
- D. پانی پت سے
|
2 |
کون سی چیز سر سید کو سخت محنت کے لیے تیار رکھتی تھی |
- A. قوت برداشت
- B. پختہ عزم
- C. زندہ دلی
- D. سیرو تفریح
|
3 |
کس شہر کی بربادی نے سر سید میں اصلاح قوم کا جذبہ پیدا کیا. |
- A. علی گڑھ
- B. دلی
- C. کلکتہ
- D. لکھنو
|
4 |
سرسید مستقل طور پر مقیم ہوگئےتھے. |
- A. لاہور میں
- B. کلکتہ میں
- C. دلی میں
- D. علی گڑھ میں
|
5 |
سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی. |
- A. ایک سال میں
- B. ڈیڑھ سال میں
- C. دو سال میں
- D. ڈھآئی سال میں
|
6 |
نواب محسن الملک سے سر سید کی پہلی ملاقات ہوئی |
- A. 1890
- B. 1857
- C. 1861
- D. 1870
|
7 |
سرسید بچپن میں زہانت کے اعتبار سے کیسے تھے. |
- A. زہین تھے
- B. کند زہن تھے
- C. اپنے ہم چشموں سے ممتاز نہ تھے
- D. فطین تھے
|
8 |
سرسید کھانے کے بعد دودھ پیتے تھے |
- A. ایک پاؤ
- B. ادھ سیر
- C. تین پاؤ
- D. ایک سیر
|
9 |
سرسید فطرتا تھے. |
- A. ایماندار
- B. فیاض
- C. راست گو
- D. عالی ظرف اور عالی حوصلہ
|
10 |
کام سے فارغ ہو کر سر سید دل خوش کرتے تھے |
- A. مطالعہ کرکے
- B. گھر میں فارغ بیٹھ کر
- C. بیوی بچوں کے ساتھ وقت گزار کر
- D. ہنسی دل لگی اور دوستوں کی محفل سے
|