1 |
سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے. |
- A. ایک موجد کی
- B. ایک کامل استا دکی
- C. ایک فاضل مصنف کی
- D. ایک بےمثال محقق کی
|
2 |
سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے. |
- A. سوانح عمری
- B. خاکہ
- C. مضمون
- D. آپ بیتی
|
3 |
"التصریف" کس زبان پر لکھی گئی |
- A. فارسی میں
- B. لاطینی میں
- C. آنگریزی میں
- D. عربی میں
|
4 |
ابوالقاسم نے اہل یورپ کو کس فن سے روشناس کرایا. |
- A. فن تعمیرات سے
- B. فن دواسازی سے
- C. فن کیمیا گری سے
- D. فن سرجری سے
|
5 |
قرطبہ میں عام لوگوں کےمکانات تھے. |
- A. دو لاکھ
- B. پانچ لاکھ
- C. تین لاکھ
- D. چار لاکھ
|
6 |
سبق" ابوالقاسم زہراوی" مآخوز ہے. |
- A. عالمی سائنسدان
- B. نامور مسلم سائنسدان
- C. یورپی سائنسدان
- D. مقالات حمید عسکری
|
7 |
ابوالقاسم کا سن ولادت ہے. |
- A. 936ء
- B. 938ء
- C. 923ء
- D. 934ء
|
8 |
"التصریف' کا لاطینی ترجمہ کب ہوا. |
- A. 1494ء
- B. 1495ء
- C. 1496ء
- D. 1497ء
|
9 |
قصر زہرا کس نے تعمیر کروایا. |
- A. عبدالرحمٰن الناصر نے
- B. عبدالرحمٰن اناصر کی بیوی نے
- C. عبدالرحمٰان الناصر کے بیٹےنے
- D. عبدالرحمٰن الناصر کے بھائی نے
|
10 |
ابوالقاسم زہراوی کے والد کا نام تھا |
- A. عبداللہ
- B. عبیداللہ
- C. عبدالرحمٰن
- D. عباس
|