1 |
مشتاق احمد یوسفی کا سن ولادت ہے. |
- A. 1921
- B. 1922
- C. 1923ء
- D. 1924
|
2 |
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا " کے مصنف کا نام ہے. |
- A. پطرس بخاری
- B. ابن انشا
- C. مشتاق احمد یوسفی
- D. مرزا فرحت اللہ بیگ
|
3 |
کفایت شعار لوگ ٹائم پیس خریدنے کی بجائے مرغ پالتے ہیں تاکہ |
- A. صبح جلد اٹھ سکیں
- B. ان کے انڈے استعمال کرسکیں.
- C. ہمسایوں کو صبح خیزی کی عادت رہے
- D. ان کا گوشت استعمال کرسکیں.
|
4 |
سبق "اور آنا گھر میں مرغیوں کا" مشتاق احمد یوسفی کی کس کتاب سے لیا گیاہے. |
- A. چراغ تلے
- B. زرگزشت
- C. آب گم
- D. حاکم بدہن
|
5 |
ایک اعلی نسل کی مرغی سال میں کتنے انڈے دیتی ہے. |
- A. پچاس سے سو تک
- B. سو سے ڈیڑھ سو تک
- C. دو سوسے ڈھائی سو تک
- D. ڈیڑھ سو سے دو سو تک
|
6 |
مصنف نے حاتم طائی کے ساتھ کس پری کا زکر کیا ہے. |
- A. حسنا پری کا
- B. پری مہر افروز
- C. حسین پری کا
- D. جل پری کا
|
7 |
مرغیاں جبلی تعصب کی بنائ پر اپنے خون کا پیاسا سمجھتی ہیں |
- A. ًمسلمانوں کو
- B. انسانوں کو
- C. جانوروں کو
- D. شکاریوں کو
|
8 |
مصنف گھر میں پالنے کا روادار نہیں. |
- A. ًبکریآں
- B. ًمچھلیاں
- C. مرغیاں
- D. بلیاں
|
9 |
مرغی خود تلاش کرلیتی ہے. |
- A. اپنے چوزے
- B. اپنا ڈربہ
- C. اپنا رزق
- D. اپنے آنڈے
|
10 |
یوسفی صاحب کی شیو کی پیالی کہاں سے برآمد ہوئی تھی |
- A. دڑبے سے
- B. الماری سے
- C. ٌٌٌلحاف سے
- D. غسل خانے سے
|