11th Class ICS Urdu Chapter 17 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 17 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 17 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 17 Online Test

00:00
Question # 1

جو فقر میں پورے ہیں وہ ہر حال میں

Question # 2

نہ شب کی مصبت نہ کبھی روز کا

Question # 3

"پورے ہیں وہی مرد جو ہر حال میں خوش ہیں" مصرح نظم ' تسلیم رضا' کا مصرح ہے.

Question # 4

افلاس میں ادبار میں.

Question # 5

نظم تسلیم رضا کا کس صنف شعری سے تعلق ہے.

Question # 6

کیا جانے کہ فرشتے ہیں کہ ................ ہیں.

Question # 7

............ میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں.

Question # 8

پورے ہیں وہی ....................... جو ہر حال میں خوش ہیں.

Question # 9

اس نظم میں "مرد" سے کیا مراد لی گئی ہے.

Question # 10

نظیر اکبر آبادی کا سن وفات ہے.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 17 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
17th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 17 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 نظم تسلیم رضا کا کس صنف شعری سے تعلق ہے.
A. مسدس
B. مخمس
C. رباعی
D. قطعہ
2 جوفقر میں پورے ہیں وہ ہرحال میں خوش ہیں. کا دوسرا مصرح کیا ہے.
A. افلاس میں ، ادبار میں اقبال میں خوش ہیں.
B. بے زر جو کیا اسی احوال میں خوش ہیں
C. دکھ درد میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں
D. ہر کام میں ہردام میں ہرحال میں خوش ہیں
3 جو فقر میں پورے ہیں وہ ہر حال میں
A. اچھے ہیں
B. خوش ہیں
C. اگے ہیں.
D. کوئی نہین.
4 تسلیم و رضا کا مطلب ہے.
A. خوش ہونا
B. حکم تسلیم کرنا
C. اطمینان قلب
D. اللہ کی خوشنودی کے لیے سر جھکانا
5 یکساں ہے انہیں زندگی اور ............ کا عالم
A. موت
B. خوشی
C. غم
D. کوئی نہیں.
6 تسلیم و رضا کس شاعر کی نظم ہے.
A. اکبر آلہ آبادی
B. تیغ الہ آبادی
C. نظیر اکبر آلہ آبادی
D. میر انیس
7 اس نظم میں "مرد" سے کیا مراد لی گئی ہے.
A. بچے
B. بوڑھے
C. خواتین
D. تمام انسان
8 جینے کا نہ انداز نہ ................ کا غم
A. خوشی
B. مرنے
C. ماتم
D. عالم
9 ............ میں آفات میں جنجال میں خوش ہیں.
A. دکھ درد
B. مصیبت
C. غم وفکر
D. کوئی نہیں.
10 افلاس میں ادبار میں.
A. ہر حال میں خوش ہوں
B. جنجال میں خوش ہوں
C. اقبال میں خوش ہوں
D. آسی ڈھال میں خوش ہوں

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!