1 |
اچھن کے باپ نے کیا جلایا |
- A. چراغ
- B. بیڑی
- C. چولھا
- D. آگ
|
2 |
اچھن کے باپ نے بیڑی پینا کیوں چھوڑا. |
- A. صحت کی خرابی کی وجہ سے
- B. اچھن کی خوشی کے لیے
- C. مہنگائی کے سبب
- D. کام کی زیادتی کی وجہ سے
|
3 |
اچھن کی ماں عمر بھر ترستی رہی |
- A. نئے کپڑوں کے لیے
- B. زیور کو
- C. اچھا لینن اور گھیرے دار پاجامہ کو
- D. اچھے گھر کو
|
4 |
ہاجرہ مسرور کا سن ولادت ہے. |
- A. 1920ء
- B. 1925ء
- C. 1928ئ
- D. 1929ء
|
5 |
اچھن کے باپ نے بیڑی کیسے بجھائی |
- A. زمین پر رگڑ کر
- B. ہاتھ میں مسل کر
- C. ایش ٹرے میں رگڑ کر
- D. چارپائی کی پٹی پر رگڑ کر
|
6 |
اچھن کا باپ دن رات میں کتنی بیڑیاں پیتا تھا. |
- A. چار
- B. چھے
- C. آٹھ
- D. دس
|
7 |
اچھن کو اپنے باپ پر غصہ تھا |
- A. وہ بیڑی پیتا تھا
- B. وقت پر گھر نہیں آتا تھا
- C. اس کی تنخواہ کم تھی
- D. وہ برائے نام روشنی پر قناعت کیوں کرتا تھا.
|
8 |
اچھن کے باپ کی ماہانہ تنخواہ کتنی تھی |
- A. پانچ روپے
- B. دس روپے
- C. پندرہ روپے
- D. بیس روپے
|
9 |
افسانہ"چراغ کی لو" ہاجرہ مسرور کے کس افسانہ کا مجموعے سے ماخوز ہے |
- A. سب افسانے میرے لیے
- B. چوری چھپے
- C. اندھیرے اجالے
- D. تیسری منزل
|
10 |
ہاجرہ مسرو کا سن وفات ہے. |
- A. 2005ء
- B. 2007ئ
- C. 2008ء
- D. 2010ء
|