1 |
مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو اگر تم. |
- A. استاد ہو
- B. امام ہو
- C. واعظ اور ناصح ہو
- D. شاگرد ہو
|
2 |
ایک شاگرد مثال سامنے رکھے. |
- A. نبی صہ کے اسوہ حسنہ کی
- B. اصحاب صفہ کے عظیم استاد کی
- C. روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے کی
- D. کچی مسجد کے صحن میں بیٹھنے والے واعظ کی
|
3 |
سبق اسوہ حسنہ صہ "کے مصنف ہیں. |
- A. سید سلیمان ندوی
- B. ڈپٹی نذیر آحمد
- C. علامہ شبلی نعمانی
- D. سرسید احمد خان
|
4 |
نبی اکرم کا فیضان حق تھا سب کے لیے. |
- A. ایک جیسا
- B. مناسب
- C. ًمختلف
- D. برابر یکساں
|
5 |
اخلاق فاضلہ کا انحصار ہے. |
- A. آعمال پر
- B. خیالات پر
- C. نظریات پر
- D. جذبات اور احساسات کے اعتدال پر
|
6 |
اس دنیا کی بنیاد کس چیزپر ہے. |
- A. ذاتی عمل پر
- B. تعاون عمل پر
- C. اختلاف رائے پر
- D. اتحآڈ ؤ آتفاق پر
|
7 |
سید سلیمان ندوی کا سن ولادت ہے |
- A. 1883
- B. 1884
- C. 1885
- D. 1886
|
8 |
سفری کاروبار والوں کو مثال ڈھونڈنا ہوگی. |
- A. دمشق کے کاروان سالار کی
- B. مصر کے کاروان سالار کی
- C. بصرہ کے کاروان سالار کی
- D. مدینہ کے کاروان سالار کی
|
9 |
محمد صہ رسول اللہ کا وجود مبارک تھا. |
- A. ماہتاب عالم
- B. مہ کامل
- C. آفتاب عالم تاب
- D. سراپا نور
|
10 |
حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے. |
- A. ہر مسلمان کے لیے
- B. ہر طبقہ انسانی کےلیے
- C. نورایمان کے ہر متلاشی کے لیے
- D. گمراہوں کے لیے
|