11th Class ICS Urdu Chapter 28 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 28 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 28 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 28 Online Test

00:00
Question # 1

کس منزل سے انسان سلامت نہیں جاتا

Question # 2

میر تقی میر کا سن وفات ہے.

Question # 3

جس کو غرور آج ہے یا تاجوری کا. یہ کس شاعر کی غزل کا مصرعہ ہے

Question # 4

میر تقی میر کا سن ولادت ہے.

Question # 5

شش جہت سے مرا دہے

Question # 6

غزل و قصیدے کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتے ہیں.

Question # 7

شاعر پر کیا چیز تنگ ہے

Question # 8

میر تقی میر کی وجہ شہرت ہے.

Question # 9

تاجوری کے غرور میں مبتلا سر پر کل

Question # 10

آفاق کی کارگر شیشہ گری کا

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 28 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
28th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 28 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 غزل و قصیدے کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں کہلاتے ہیں.
A. مطلع
B. مقطع
C. ردیف
D. قافیہ
2 میر تقی میر کی وجہ شہرت ہے.
A. نظم گوئی
B. غزل گوئی
C. مثنوی نگاری
D. مزاحیہ شاعری
3 تاجوری کے غرور میں مبتلا سر پر کل
A. شور ہوگا نوحہ گری کا
B. لوگ ماتم کریں گے
C. لوگ خوش ہوں گے
D. لوگ حیران ہو جائیں گے
4 شاعر پر کیا چیز تنگ ہے
A. دنیا
B. زمانہ
C. شش جہت
D. لوگ
5 میر تقی میر کا سن وفات ہے.
A. 1807
B. 1808
C. 1809
D. 1810
6 جس کو غرور آج ہے یا تاجوری کا. یہ کس شاعر کی غزل کا مصرعہ ہے
A. غالب
B. درد
C. میر
D. اقبال
7 آفاق کی کارگر شیشہ گری کا
A. بہت نازک ہے
B. بہت مشکل ہے
C. احتیاط طلب ہے
D. بہت خوبصورت ہے
8 شش جہت سے مرا دہے
A. زمین
B. آسمان
C. ساری دنیا
D. نظام شمسی
9 کس منزل سے انسان سلامت نہیں جاتا
A. آلام کی
B. آفاق کی
C. دکھوں کی
D. آزار کی
10 میر تقی میر کا سن ولادت ہے.
A. 1723
B. 1722
C. 1721
D. 1720

Test Questions