1 |
شکاری سارے دن میں کس چیز کے لیے مارا مارا پھرتا رہا. |
- A. شکار کی تلاش میں
- B. ہرن کی تلاش میں
- C. شیر کی تلاش میں
- D. دوستوں کی تلاش میں
|
2 |
دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا |
- A. مجھے تمہاری دوستی منظور ہے
- B. ہماری دوستی ممکن ہے
- C. ہم مختلف جنس کے ہیں
- D. دوستی میں ایک دوسرے کے لیے جان قربان کرنی پڑتی ہے
|
3 |
کسی بیرونی خطرے کی صورت میں ہمیں کیا طرز عمل اختیار کرنا چاہیے. |
- A. خوفزدہ ہوجانا چاہیے
- B. دشمن سے صلح کرلینا چاہیے
- C. اپنی مدد اپ کرلینا چاہیے
- D. اپنی مدد اپ کے تحت دوستوں کی مدد لینی چاہیے.
|
4 |
کبوتر اور گدھ دوستی کرنے کے بعد گئے. |
- A. شیر کے پاس
- B. ہرن کے پاس
- C. سانپ کے پاس
- D. بندر کے پاس
|
5 |
شفیع عقیل کا سن ولادت ہے. |
- A. 1920
- B. 1925
- C. 1930
- D. 1935
|
6 |
شکاری کبوتری کے بچے کیوں لے جانا چاہتا تھا |
- A. بازار میں بیچنے کے لیے
- B. اپنے بچوں کے کھیلنے کے لیے
- C. گھر میں رکھنے کے لیے
- D. وہ خالی ہاتھ گھر نہیں جانا چاہتا تھا
|
7 |
شفیع عقیل کا سن وفات ہے. |
- A. 2010
- B. 2011
- C. 2012
- D. 2013
|
8 |
کبوتر کیس چیز کی علامت ہے. |
- A. پیغام رسانی کی
- B. دوستی کی
- C. دشمنی کی
- D. دوستی اور امن کا پیغام
|
9 |
انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی |
- A. بارش سے
- B. انجائے خؤف سے
- C. گھونسلا کے گر جانے سے
- D. اپنے انڈوں بچوں کی خاطر
|
10 |
"اپنی مدد آپ" کا کیا فائدہ ہے. |
- A. دوسرے مدد کے لیے آ جاتے ہیں
- B. کوئی مدد نہیں کرتا
- C. اپنے آپ پر بھروسہ بڑھتا ہے
- D. کسی کی مدد کی ضرورت نہیں رہتی
|