11th Class ICS Urdu Chapter 12 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test

00:00
Question # 1

کبوتر کیس چیز کی علامت ہے.

Question # 2

کبوتر اور کبوتری کیسی زندگی بسر کررہے تھے

Question # 3

انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی

Question # 4

دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا

Question # 5

کسی بیرونی خطرے کی صورت میں ہمیں کیا طرز عمل اختیار کرنا چاہیے.

Question # 6

جنگل میں رہتے تھے

Question # 7

کبوتری کیوں مطمئن تھی

Question # 8

شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا.

Question # 9

کبوتر اور گدھ دوستی کرنے کے بعد گئے.

Question # 10

شفیع عقیل اس لوک داستان کے ہیں.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 12 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
12th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 12 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 شکاری کا کردار کس بات کی علامت ہے.
A. بیرونی عمل درآمد کی
B. ظاہری دوستی کی
C. خوف کی
D. سچے دوست کی
2 کبوتری نے کبوتر کو گدھ سے دوستی کرنے کے لیے کونسی قدر مشترک بیان کی.
A. ہم مظلوم ہیں
B. ہم ہمسایہ ہیں
C. ہم پریشان ہیں
D. ہم خوش ہیں
3 شفیع عقیل کا سن وفات ہے.
A. 2010
B. 2011
C. 2012
D. 2013
4 کبوتر کیس چیز کی علامت ہے.
A. پیغام رسانی کی
B. دوستی کی
C. دشمنی کی
D. دوستی اور امن کا پیغام
5 شکاری کبوتری کے بچے کیوں لے جانا چاہتا تھا
A. بازار میں بیچنے کے لیے
B. اپنے بچوں کے کھیلنے کے لیے
C. گھر میں رکھنے کے لیے
D. وہ خالی ہاتھ گھر نہیں جانا چاہتا تھا
6 کبوتروں نے خود کتنی بار آگ لگائی
A. دو بار
B. تین بار
C. چار بار
D. ایک بار
7 انڈے دینے کے بعد کبوتری فکرمند ہونےلگی
A. بارش سے
B. انجائے خؤف سے
C. گھونسلا کے گر جانے سے
D. اپنے انڈوں بچوں کی خاطر
8 شکاری نے درخت پر چڑھنے کی کتنی بار کوشش کی
A. دو بار
B. تین بار
C. چار بار
D. پانچ بار
9 جنگل میں رہتے تھے
A. چڑا اور چڑیا
B. کبوتر اور کبوتری
C. شیر اور شیرنی
D. گدھا اور گدھی
10 سانپ نے کبوتر اور کبوتری کی کس طرح مدد کی
A. شکاری کو ڈراکر بھگایا
B. شکاری کو ڈس لیا
C. درخت کے گرد لپٹ گئے
D. سانپ کی مدد سے پہہلے ہی شکاری چلاگیا.

Test Questions