11th Class ICS Urdu Chapter 24 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 24 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 24 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 24 Online Test

00:00
Question # 1

نمائش میں آنے والے بچے تصویریں دیکھ کر.

Question # 2

نظم ایکسٹریٹ آرٹ کے شاعر ہیں.

Question # 3

شاعر نے بھینس کے جسم پر کس جانور کی گردن دکھائی ہے.

Question # 4

شاعر نے تصویر کی تعریف کی.

Question # 5

سید محمد جعفری کا سن ولادت ہے.

Question # 6

سید محمد جعفری کا سن وفات ہے.

Question # 7

تصویر کی ٹانگیں کھینچیں تھیں.

Question # 8

تصویر کی ناک تھی.

Question # 9

شاعر نے کون سی نمائش دیکھی

Question # 10

شاعر نے جائزہ لے کر کیا انصاف

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 24 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
24th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 24 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 شاعر نے بھینس کے جسم پر کس جانور کی گردن دکھائی ہے.
A. گائے کی
B. اونٹ کی
C. بکری کی
D. ہاتھی کی
2 تصویر کی ناک تھی.
A. خطرناک
B. چپٹی
C. ستوآں
D. تیکھی
3 تصویر کی ٹانگیں کھینچیں تھیں.
A. ًمسواک کی طرح
B. کوے کی طرح
C. ہاتھی کی طرح
D. اونٹ کی طرح
4 سید محمد جعفری کا سن وفات ہے.
A. 1973
B. 1974
C. 1975
D. 1976
5 سید محمد جعفری کا سن ولادت ہے.
A. 1911
B. 1910
C. 1909
D. 1908
6 شاعر نے تصویر کی تعریف کی.
A. ان سے متاثر ہو کر
B. فن کی باریکی کو سمجھ کر
C. ان کی خوبصورتی کی وجہ سے
D. محض مروت میں
7 نظم ایکسٹریٹ آرٹ کے شاعر ہیں.
A. سید محمد جعفری
B. سید ضمیر جعفری
C. مرزا محمود سرحدی
D. اکبر آلہ آبادی
8 شاعر نے کون سی نمائش دیکھی
A. مغلیہ آرٹ کی
B. کلاسیکل آرٹ کی
C. ایبسٹریکٹ آرٹ کی
D. تقلیدی آرٹ کی
9 شاعر نے جائزہ لے کر کیا انصاف
A. کہ اس نے بہت بڑی خطا کی
B. اسے نمائش میں نہیں جانا چاہیے تھا
C. یہ فن اس کی سمجھ سے بالا ہے
D. اسے سخت سزا ملنی چاہیے
10 نمائش میں آنے والے بچے تصویریں دیکھ کر.
A. روتے تھے
B. ہنستے تھے
C. تصویریں پھاڑ دیتے تھے
D. ڈر کر ماؤں سے لپٹ جاتے تھے

Test Questions