1 |
پانی کے نلوں میں بھری ہے. |
- A. آکسیجن
- B. ہائیڈروجن
- C. کاربن ڈائی آکسائیڈ
- D. آکسیجن اور ہائیڈروجن
|
2 |
بناسپتی گھوڑا حرکت کے وقت |
- A. ہنہناتا ہے
- B. اچھلتا ہے
- C. دم دبا لیتا ہے
- D. تیزی سے بھاگتا ہے
|
3 |
جلالی طلبہ کا شجرہ نصب کس سے ملتا ہے. |
- A. ظہیر الدین بابر سے
- B. نورالدین جہانگیر سے
- C. جلال الدین اکبر سے
|
4 |
لاہور کے باشندوں نے کس خواہش کا اظہار کیا. |
- A. پانی مہیا کیا جائے
- B. الودگی ختم کی جائے
- C. ٹریفک کنٹرول کیا جائے
- D. دیگر شہروں کی طرح آب و ہوا دی جائے
|
5 |
پشاور کے راسے وارد ہنعے والے وسطی ایشیائی حملہ آور کہلاتے ہیں. |
- A. اہل زبان
- B. اہل سیف
- C. اہل تصوف
- D. دہلوی
|
6 |
آہ ! گون اور اخلاق پر بات کرتے ہیں. |
- A. جلالی طلبہ
- B. خالی طلبہ
- C. جمالی طلبہ
- D. خیالی طلبہ
|
7 |
بزرگوں نے لاہور کے بارے میں کیا کہا ہے. |
- A. لاہور لاہور ہے
- B. لاہور لاجواب ہے
- C. لاہور کا کوئی ثانی نہیں
- D. لاہور کی کیا بات ہے
|
8 |
لاہور پہنچنے کے لیے ایک راستہ پشاور سے آتا ہے اور دوسرا. |
- A. جالندھر سے
- B. پانی پت سے
- C. دہلی سے
- D. اجمیر سے
|
9 |
لاہور کے طلبہ قسم اورل کہاتی ہے. |
- A. جمالی
- B. جلالی
- C. خیالی
- D. خالی
|
10 |
اہل لاہور خوشیاں منارہے ہیں. |
- A. نل لگوانے پر
- B. ٹیوب ویل لگانے پر
- C. کنویں کھدوانے پر
- D. نہر کا پانی پہنچانے پر
|