1 |
کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے. |
- A. ماہ نو
- B. زمانہ
- C. ایسٹ ایند ویسٹ
- D. نگار
|
2 |
علامہ اقبال کی ان دعوتوں کے بارے میں کیا رائے تھی. |
- A. انکارکردینے چاہیے
- B. قبول کرنا چاہیے
- C. ٹال دینا چاہیے
- D. موخر کردینا چاہیے
|
3 |
علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر کس نے ریویو لکھا ہے. |
- A. اکبر آلہ آبادی نے
- B. مولانا گرامی نے
- C. ریاض الدین نے
- D. ڈاکٹر عبدالرحمان نے
|
4 |
اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی. |
- A. عمر خضر کی
- B. تندرستی کی
- C. خیروبرکت کی
- D. حج کی
|
5 |
علامہ اقبال کے والد نے اقبال کو کلکتہ جانے سے کیوں منع کیا. |
- A. فسادات کی وجہ سے
- B. حادثات کی وجہ سے
- C. علالت کی وجہ سے
- D. ہڑتال کی وجہ سے
|
6 |
کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی. |
- A. انجمن پنجاب
- B. انجمن حمایت السلام نے
- C. انجمن فلاح معاشرہ نے
- D. انجمن بہبود کشمیریاں نے
|
7 |
پاؤں کے درد کی وجہ سے اقبال خود کو سمجھتے تھے |
- A. آمدنی
- B. رفتی
- C. شدنی
- D. گنتنی
|
8 |
علامہ اقبال نے اپنے واپسی کی کیا تاریخ لکھی ہے. |
- A. 9 ستمبر 1918ء
- B. 19 ستمبر 1918ء
- C. 29 ستمبر 1918ء
- D. 14 ستمبر 1918ء
|
9 |
علامہ اقبال کو کس شہر کے جلسے میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی |
- A. کلکتہ
- B. مدراس
- C. میرٹھ
- D. دہلی
|
10 |
علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے |
- A. سر کا
- B. پاؤں کا
- C. دل کا
- D. پسلی کا
|