11th Class ICS Urdu Chapter 8 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test

00:00
Question # 1

اچھن کے باپ کو پینےکی عادت تھی.

Question # 2

اچھن کا جی متلا رہا تھا

Question # 3

شام کی تاریکی میں اچھن کو دیواریں کیسی دکھائی دے رہی تھیں.

Question # 4

اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ.

Question # 5

جب اچھن کی ماں مری تو آٹے کی قیمت تھی.

Question # 6

بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا.

Question # 7

اچھن کے باپ نے مل مزدورں کے بارے میں سنا کہ انھوں نے

Question # 8

ہاجرہ مسرو کا سن وفات ہے.

Question # 9

افسانے میں اچھن کے باپ کو تشبیہ دی گئی ہے.

Question # 10

جنگ شروع ہوتے ہین دو پیسے کی چیز نے نفع دیا.

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test" MCQs Online With Answers


8th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 8 MCQs Test

Top Scorers Of Chapter 8 "Urdu ICS Part 1 Chapter 8 Online Test" MCQ`s Test

Sr.# Question Answer
1 اچھن کا باپ دن رات میں کتنی بیڑیاں پیتا تھا.
A. چار
B. چھے
C. آٹھ
D. دس
2 اچھن کے باپ نے کیا جلایا
A. چراغ
B. بیڑی
C. چولھا
D. آگ
3 اچھن کا باپ کفن کا انتظام کرنے کےلیے سب سے مایوس ہوکر کس کے پاس گیا.
A. محلے داروں کے پاس
B. رشتے داروں کے پاس
C. دکان کے مالک کے پاس
D. دوستوں کے پاس
4 اچھن کا جی متلا رہا تھا
A. بیڑی کے دھوئیں سے
B. بسیار خوری سے
C. بیماری کے باعث
D. معدے کی خرابی سے
5 اچھن کو اپنے اردگرد اندھیرے میں کیا دکھائی دیتے تھے
A. جن
B. بھوت
C. سفید کپڑوں میں لپٹے ڈھانچے
D. گورکن
6 سبق"چراغ کی لو' کو صنفی اعتبار سے
A. داستان
B. ناول
C. افسانہ
D. ڈراما
7 افسانہ "چراغ کی لو" کس کی تحریر ہے.
A. خدیجہ مسرور
B. ہاجرہ مسرور کی
C. غلام عباس کی
D. احمد ندیم قاسمی کی
8 اچھن کے باپ نے بیڑی بجھاکر کہاں رکھ.
A. ڈبیا میں
B. جیب میں
C. الماری میں
D. اپنے مکان میں
9 اچھن کے باپ کی ماہانہ تنخواہ کتنی تھی
A. پانچ روپے
B. دس روپے
C. پندرہ روپے
D. بیس روپے
10 بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا.
A. دو پیسے کا
B. چارپیسے کا
C. پانچ پیسے کا
D. چھے پیسے کا

Test Questions

Is this page helpful?