11th Class ICS Urdu Chapter 15 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 15 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 15 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 15 Online Test

00:00
Question # 1

خوب دیکھا تو.......................... تو ہے.

Question # 2

اس چمن کا باغبان ہے.

Question # 3

امیر مینائی کا سن ولادت ہے.

Question # 4

جس کو کہتے ہیں ......................... تو ہے.

Question # 5

امیر مینائی کا اصل نام تھا.

Question # 6

"جلوت" سےمراد ہے.

Question # 7

ایسی نظم جس میں اللہ تعالی کی تعریف کی جائے کہتے ہیں.

Question # 8

دوسرا کون ہے

Question # 9

میزبان تو ہے اور ........... تو ہے.

Question # 10

ہر شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز اور ہم وزن الفاظ کہلاتے ہیں.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 15 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
15th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 15 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 دوسرا کون ہے
A. جہاں تو ہے
B. کہاں تو ہے
C. یہاں تو ہے
D. وہاں تو ہے
2 ہر شعر کے آخر میں آنے والے ہم آواز اور ہم وزن الفاظ کہلاتے ہیں.
A. ردیف
B. قافیہ
C. مطلع
D. مقطع
3 حمد میں ردیف ہے.
A. راز داں تو ہے
B. کہاں تو ہے
C. تو ہے
D. ہے
4 شامل نصاب'حمد" کس شاعر کی تخلیق ہے.
A. مولانا ظفر علی خان
B. امیر مینائی
C. بہزاد لکھنوی
D. ماہرالقادری
5 امیر مینائی کا سن ولادت ہے.
A. 1826
B. 1827
C. 1829
D. 1828
6 اس چمن کا باغبان ہے.
A. آپ صلی اللہ علیہ وسلم
B. اللہ تعالیٰ
C. امیر مینائی
D. کوئی نہیں
7 کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے.
A. فن
B. قدرت
C. نور
D. دونوں ا اور ب
8 تو ہے ............ میں اور تو ہے....................میں
A. جلوت
B. خلوت میں
C. جلوت اور خلوت
D. کوئی نہیں.
9 "جلوت" سےمراد ہے.
A. محفل
B. انجمن
C. خاموشی
D. اے اور بی دونوں
10 ہر شعر میں قافیہ کے بعد بار بر جوں کے توں دہرائے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں.
A. قافیہ
B. ردیف
C. مطلع
D. مقطع

Test Questions

Is this page helpful?