1 |
مصنف میڈیکل ڈاکٹروں کے سامنے بن جاتے ہیں. |
- A. دانتوں کا ڈاکٹر
- B. ہومیوپیتھی ڈاکٹر
- C. علم و ادب کے ڈاکٹر
- D. زہنی مریض کے ڈاکٹر
|
2 |
حاتم طائی کس کی محبوبہ کی فرمائس پرانڈے کے برابر موتی اور کوہ ندا کی تلاش میں نکلا تھا. |
- A. منیر شامی
- B. منیر ایرانی
- C. منیر عراقی
- D. منیر پاکستانی
|
3 |
کانووکیشن میں ڈاکٹر کی ڈگری دی گئی. |
- A. ابن انشا کو
- B. بیگم وجیہ ہاشمی کو
- C. ابن انشا اور بیگم وجیہ ہاشمی کو
- D. سلیمہ ہاشمی کو
|
4 |
مصنف نے سبق میں کس رینگنے والے جانور کا زکر کیا ہے. |
- A. گرگٹ
- B. سانپ
- C. چپکلی
- D. کچھوا
|
5 |
مصنف نےکس یونیورسٹی سےڈگری نہ دینے کا شکوہ کیا. |
- A. پنجاب
- B. کراچی
- C. میڈیکل
- D. کیمرج
|
6 |
مصنف دھرتی کا گز بنے گا کہاں تک گھوڑے دوڑاآئے. |
- A. بحر قلزوم
- B. بحر ظلمات میں
- C. بحرالکاہل میں
- D. بحرالقیانوس میں
|
7 |
بیگم وجیہ ہاشمی انٹرنیشنل سکریڑی تھیں. |
- A. واپڈا کی
- B. اپوا کی
- C. ایچ ای سی کی
- D. گرلز گائیڈ کی
|
8 |
سبق"کیا واقعی دنیا گول ہے" کے مصنف کا نام ہے. |
- A. پطرس بخاری
- B. ابن انشاء
- C. مشتاق احمد یوسفی
- D. کرنل محمد خان
|
9 |
ڈاکٹر فضل الباری کون تھے. |
- A. قانون دان
- B. وزیر تعلیم
- C. ڈاکٹر
- D. وزیر صحت
|
10 |
سبق" کیا دنیا واقعی گول ہے" مصنف کی کس کتاب سے ماخوز ہے. |
- A. دنیا گول ہے
- B. اوارہ گردی کی ڈائرئ
- C. ابن بطوطہ کا تعاقب
- D. چلتے ہوچین کو جیسے
|