1 |
بقول شاعر ساری دنیا کیا ہے. |
- A. ایک چمن
- B. ایک دریا
- C. ایک سمندر
- D. ایک ننھا سیارہ
|
2 |
چمن میں اختر بہار آئی
لہک کے صوت .................... آئی. |
- A. خزاں
- B. بہار
- C. گرمی
- D. کوئی نہیں.
|
3 |
شاعر نے گھٹاؤں کو کہا ہے. |
- A. سبز پریاں
- B. نیلی پریاں
- C. ہری پریاں
- D. کوئی نہیں.
|
4 |
صبا گلوں میں .................... آئی |
- A. بہار ائی
- B. پکار ائی
- C. ہزار ائی
- D. کوئی نہیں.
|
5 |
جب کسی لفظ کو اصل معنی کی بجائے مجازی معنی میں اسطرح استعمال کی جائے کہ ان میں تشبیہ کا تعلق ہو تو وہ کہلاتا ہے. |
- A. تشبیہ
- B. استعارہ
- C. مجاز مرسل
- D. کنایہ
|
6 |
بنفشہ ، نسترن ہیں |
- A. پھول
- B. درخت
- C. پتیاں
- D. کوئی نہیں
|
7 |
اختر شیرانی کا سن ولادت ہے. |
- A. 1900
- B. 1901
- C. 1902
- D. 1903
|
8 |
افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ |
- A. گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
- B. ُپتنیاں مسکرا رہی ہیں
- C. بہاریں جس میں نہا رہی ہیں.
- D. بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
|
9 |
چمن میں اختر بہار آئی ، دوسرا مصرعہ لگا کر شعر مکمل کریں. |
- A. صبا گلوں میں پکار آئی
- B. کالی گھٹا بار بار آئی
- C. لہک کے صوت ہزار آئی
- D. اٹھو گھٹائیں پھر آئیں
|
10 |
نظم 'برسات' کے شاعر کا نام ہے. |
- A. حافظ شیرانی
- B. اختر شیرانی
- C. مظہر شیرانی
- D. محمود شیرانی
|