1 |
کس سے معلوم ہوا کہ حرف ناصح برا نہیں ہوتا. |
- A. دوستوں سے
- B. محبوب سے
- C. زکر اغیار سے
- D. رشتے داروں سے
|
2 |
کس سے معلوم ہوا کہ حرف ناصح برا نہیں ہوتا. |
- A. دوستوں سے
- B. محبوب سے
- C. زکر اغیار سے
- D. رشتے داروں سے
|
3 |
عاشق نے دل میں ٹھانی تھی |
- A. کسی سے نہیں ملے گا
- B. اچھے کام کرے گا
- C. دوستوں سے محبت سے پیش آئے گا
- D. محبوب کی ناراضی دور کرے گا
|
4 |
مومن کا سن وفات ہے |
- A. 1850
- B. 1851
- C. 1852
- D. 1853
|
5 |
کہتے تھے ان کو ہنسی سے ہم |
- A. پری وش
- B. برق بقسم
- C. رشک قمر
- D. جان جآں
|
6 |
اثر اس کو زرا نہیں ہوتا رنج ، رآحت فزا نہیں ہوتا |
- A. قافیہ
- B. ردیف
- C. مطلع
- D. مقطع
|
7 |
عاشق محبوب کی شکائتوں پر گواہ نہیں مانگتا کیونکہ |
- A. وہ اپنی جان سے بے زار ہے
- B. وہ محبوب کو ناراض نہیں کرنا چاہتا
- C. اس کے خیال میں یہ فضول بات ہے
- D. وہ بے گناہ ہے
|
8 |
زکر و اغیار سے معلوم ہوا. |
- A. رقیب عاشق کا دشمن ہے
- B. محبوب کسی کا بھی نہی ہوتا
- C. محبوب عاشق کو آزماتا ہے
- D. حرف ناصح بر نہیں ہوتا
|
9 |
سوئے................. بھاگتے ہیں کچھ ابھی سے ہم |
- A. جنگل
- B. دشت
- C. صحرا
- D. بیابان
|
10 |
عاشق دوسروں کا منہ دیکھ دیکھ کر روتا ہے. |
- A. محبوب کی بے وفائی پر
- B. زمانے کی نہ قدری پر
- C. اپنی بے کسی پر
- D. اپنی محرومی پر
|