11th Class ICS Urdu Chapter 2 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 2 "Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 2 "Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test

00:00
Question # 1

کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے.

Question # 2

سبق "اپنی مدد آپ" کا مآخذ ہے.

Question # 3

خدا ان کی مدد کرتا ہے جومدد کرتے ہیں

Question # 4

علم اور سوانح کی نسبت آدمی معزز ہوتا ہے.

Question # 5

ولیم ڈارگن نے تقریر کی

Question # 6

سر سید کے خیال میں اصلی غلام کون ہے.

Question # 7

قومی ترقی کی نسبت لوگوں کا خیال ہے کہ

Question # 8

لوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو

Question # 9

اپنی مدد آپ کا جوش قوموں کی ترقی کی

Question # 10

انسان میں سب سے عمدہ قوت ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 2 "Urdu ICS Part 1 Chapter 2 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
2nd Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 2 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Chapter 2 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اس چھوٹے سے فقرے میں انسانوں ، قوموں اور نسلوں کا جمع ہے.
A. مشاہدہ
B. علم
C. تجربہ
D. فیضان
2 قوم کس چیز کا مجموعہ ہے.
A. عام لوگوں کا
B. تعلیم یافتہ افراد کا
C. شخصی حالتوں کا
D. عوام اور حکمرانوں کا
3 کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے.
A. رعایا کے چال چلن پر
B. امراء کے چال چلن پر
C. غربا کے چال چلن پر
D. حکومت کے چال چلن پر
4 ّعمدہ رعایا پر کسی حکومت ہوتی ہے.
A. عمدہ
B. اعلی
C. نرم
D. سخی
5 "خدا ان کی مدد کرتا ہے ، جو آپ اپنی مدد کرتے ہیں" . ٰیہ ایک عمدہ اور آزمودہ
A. کہاوت
B. مقولہ
C. ضرب المثل
D. محاورہ
6 سرسید احمد خآن کا سن وفات ہے.
A. 1895
B. 1896
C. 1897
D. 1898
7 ولیم ڈراگن رہنے والا تھا.
A. امریکہ کا
B. انگلستان کا
C. اسکاٹ لینڈ کا
D. آئیر لینڈ کا
8 اپنی مدد آُپ کا جذبہ ختم ہونے سے دل سے مٹ جاتی ہے.
A. عزت
B. غیرت
C. امنگ
D. خواہش
9 موجودہ نسل نے بزرگوں کی وراثت سے کیا سلوک کیا.
A. برباد کردیا
B. اضافہ کردیا
C. ضائع کردیا
D. دوسروں کے حوالے کردیا
10 ولیم ڈارگن نے تقریر کی
A. سیاسی جلسے میں
B. دستگاری کی نمائش میں
C. پارلیمنٹ میں.
D. یونیورسٹی میں

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!