1 |
مرزا غالب نے جمعدار صاحب کو کیا کہا. |
- A. بھائی مجھ کو معاف رکھو
- B. میری کیفیت غور سے سنو
- C. میری کیفیت بھی سب لوگوں جیسی ہے
- D. میری کیفیت کی عبارت سب سے الگ ہے
|
2 |
دہلی میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے گئے |
- A. سات ہزار
- B. چھے ہزار
- C. پانچ ہزار
- D. چار ہزار
|
3 |
غالب نے توشہ خانہ کی کوٹھٹری میں کیا رکھا تھا. |
- A. قلمدان، کتابیں
- B. کپڑے اور جوتے
- C. بستر اور پلنگ
- D. برتن اور صندوق
|
4 |
غالب نے شامل نصاب پہلا خط کس کے نام لکھا ہے. |
- A. ہرگوپال تفتہ
- B. میر مہدی حسن مجروح
- C. منشی نبی بخش
- D. یوسف مرزا
|
5 |
غالب میرٹھ کیوں گئے |
- A. پنشن لینے کےلیے
- B. سیروسیاحت کرنے کےلیے
- C. دوستوں سے ملنے کےلیے
- D. نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ سے ملاقات کرنے کےلے
|
6 |
بقول غالب صاحب فراش ہوتے ہوئے وہ مسودات کس طرح دیکھتے تھے |
- A. لیٹےلیٹے
- B. چلتے چلتے
- C. کھڑے کھڑے
- D. بیٹھے بیٹھے
|
7 |
غالب نےشامل نصاب تفتہ کے نام خط کب تحریر کیا تھا. |
- A. 14 اکتوبر 1864
- B. 14ستمبر 1864ء
- C. 14 نومبر 1864ء
- D. 14 دسمبر 1864ء
|
8 |
مرزا غالب کا سن وفات ہے. |
- A. 1868ء
- B. 1869ء
- C. 1870ء
- D. 1871ء
|
9 |
کہاں کا تھانیدار مونڈھا بچھا کر سڑک پر بیٹھتا ہے. |
- A. دہلی دروازے کا
- B. لاہوری دروازے کا
- C. اکبری دروازے کا
- D. موچی دروازے کا
|
10 |
جومسلمان شہر میں اقامت چاہے وہ. |
- A. باقاعدہ درخواست دے
- B. ضمانت دے
- C. بقدر مقدورنذرانہ دے
- D. کسی انگریز کی سفارش لائے
|