11th Class ICS Urdu Chapter 13 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 13 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 13 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 13 Online Test

00:00
Question # 1

جب مصنف کو دانتوں کا ڈاکٹر بننا پڑا تو کس کی بتائی ہوئی اصطلاحات کام ائیں.

Question # 2

مصنف کہاں سے لڑھک پیرس پہنچا.

Question # 3

مصنف کی خواہش تھی کہ وہ تحریر کرے.

Question # 4

سبق" کیا دنیا واقعی گول ہے" مصنف کی کس کتاب سے ماخوز ہے.

Question # 5

مصنف نے خود کو کس افسانوی شخصیت سے تشبیہ دی ہے.

Question # 6

دنیا کے گول ہونے پر اصرار کرنے والوں کا کہنا ہے.

Question # 7

جب ایک بزرگ نے میڈیکل اور ادب فلسفہ دونوں طرح کے سوالات شروع کردیے تومصنف کو پناہ ملی

Question # 8

مصنف نے کس شہر میں جاکر دم لیا.

Question # 9

ابن انشائ کا سن ولادت ہے.

Question # 10

مصنف ناظرین کو کیا مشورہ دیتا ہے.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 13 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
13th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 13 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 مصنف کی خواہش تھی کہ وہ تحریر کرے.
A. سفر نامہ
B. قیام نامہ
C. اقرار نامہ
D. افسانہ
2 مصنف دھرتی کا گز بنے گا کہاں تک گھوڑے دوڑاآئے.
A. بحر قلزوم
B. بحر ظلمات میں
C. بحرالکاہل میں
D. بحرالقیانوس میں
3 مصنف نے کس شہر میں جاکر دم لیا.
A. بیکنگ
B. جکارتا
C. نیویارک
D. کراچی
4 لڑکے کے ہاتھ میں کیا تھا
A. پیالا
B. گلاس
C. کٹورا
D. پلیٹ
5 سبق میں پاکستان کے کن دو شہروں کا نام آیا ہے.
A. لاہور اور کجرانوالہ
B. لاہور اور ملتان
C. اسلام آباد اور راوالپندی
D. جھنگ اور جہلم
6 سبق" کیا دنیا واقعی گول ہے" مصنف کی کس کتاب سے ماخوز ہے.
A. دنیا گول ہے
B. اوارہ گردی کی ڈائرئ
C. ابن بطوطہ کا تعاقب
D. چلتے ہوچین کو جیسے
7 سبق"دنیا گول ہے" صنف نثر کے حوالے سے کیا ہے.
A. ناول
B. سفر نامہ
C. ڈراما
D. افسانہ
8 مصنف کی آرزو ہے کہ انہیں
A. وکیل کہہ کر بلایا جائے
B. مورخ کہہ کر بلایا جائے
C. آرٹسٹ کہہ کر بلایا جائے
D. ڈاکٹر کہہ کر بلایا جائے
9 ابن انشائ کا سن ولادت ہے.
A. 1924
B. 1925
C. 1926
D. 1927
10 مصنف کو دنیا بھر کا چکر لگاتے ہوئے ہر چیز کیسی نظر آئی.
A. مثلث
B. چپٹی
C. گول
D. چوکور

Test Questions