1 |
دوستی کی خواہش پر سانپ نے جواب دیا |
- A. مجھے تمہاری دوستی منظور ہے
- B. ہماری دوستی ممکن ہے
- C. ہم مختلف جنس کے ہیں
- D. دوستی میں ایک دوسرے کے لیے جان قربان کرنی پڑتی ہے
|
2 |
کبوتر دوستی کا پیغام لے کر سب سے پہلے گیا. |
- A. سانپ کےپاس
- B. گدھ کے پاس
- C. بلبل کے پاس
- D. چڑیا کے پاس
|
3 |
شکاری نے سانپ کو درخت کے گرد لپٹے اور پھنکاریں مارتے دیکھا تو اس نے کیا سوچا. |
- A. سانپ کو ماردینا چاہیے.
- B. سانپ ابھی چلا جائے گا
- C. سانپ سے کیا ڈرنا
- D. جس طرح بھی ہو اپنی جان بجائی جائے
|
4 |
شفیع عقیل کا سن ولادت ہے. |
- A. 1920
- B. 1925
- C. 1930
- D. 1935
|
5 |
شکاری کا کردار کس بات کی علامت ہے. |
- A. بیرونی عمل درآمد کی
- B. ظاہری دوستی کی
- C. خوف کی
- D. سچے دوست کی
|
6 |
شفیع عقیل اس لوک داستان کے ہیں. |
- A. مترجم
- B. محقق
- C. شارح
- D. مصنف
|
7 |
جنگل میں رہتے تھے |
- A. چڑا اور چڑیا
- B. کبوتر اور کبوتری
- C. شیر اور شیرنی
- D. گدھا اور گدھی
|
8 |
ہمسائے ہوتے ہیں. |
- A. بھائی
- B. رشتہ دار
- C. ماں جائے
- D. بھائی بھائی
|
9 |
شکاری کبوتری کے بچے کیوں لے جانا چاہتا تھا |
- A. بازار میں بیچنے کے لیے
- B. اپنے بچوں کے کھیلنے کے لیے
- C. گھر میں رکھنے کے لیے
- D. وہ خالی ہاتھ گھر نہیں جانا چاہتا تھا
|
10 |
دوستی کی خواہش پر گدھ نے کہا. |
- A. ہمسائے ماں جائے ہوتے ہیں
- B. تمہیں خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے
- C. ہم تم دوست ہیں
- D. کبوتر کی خواہش کو رد کردیا
|