1 |
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا. |
- A. کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
- B. کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
- C. کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
- D. کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
|
2 |
نوجوان کے گلے مے گرد لپٹا ہوا گلوبند تھا. |
- A. سفید سلک کا
- B. سرخ اون کا
- C. سیا اون کا
- D. سرمئی اون کا
|
3 |
نوجوان کے اوور کوٹ کے کاج میں انکے پھول کا رنگ تھا. |
- A. سفید
- B. سرخ
- C. زرد
- D. شربتی
|
4 |
افسانہ "اوور کوٹ' کے مصنف کا نام ہے. |
- A. پریم چند
- B. غلام عباس
- C. احمد ندیم قاسمی
- D. ہاجرہ مسرور
|
5 |
نوجوان کس موسم میں سیر کے لیے نکلا تھا. |
- A. بہار کے موسم میں
- B. خزاں کے موسم میں
- C. برسات کے موسم میں
- D. جاڑے کے موسم میں
|
6 |
نوجوان کے کاج میں پھول تھا. |
- A. چنبیلی کا
- B. گلاب کا
- C. نرگس کا
- D. گیندے کا
|
7 |
گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا. |
- A. کیونکہ گلوبند بہت خوبصورت تھا
- B. کیونکہ گردن پر گلوبند کا نشان تھا
- C. کیونکہ گلوبند پھٹ گیا تھا
- D. کیونکہ گلوبند کے نیچے قمیض ہی نہی تھی
|
8 |
افسانہ نگار نےکس قسم کےاوور کوٹ کو نیلام کا کہا ہے. |
- A. قراقلی اوورکوٹ کو
- B. عوامی اوور کوٹ کو
- C. خاکی پٹی دار اوورکوٹ کو
- D. خاکی پٹی کے پرانے فوجی اوورکوٹ کو
|
9 |
نوجوان نے اپنا رومال |
- A. جیب میں رکھا تھا
- B. ہاتھ میں پکڑ رکھا تھا
- C. گلے کے گرد لپیٹ رکھا تھا
- D. کوٹ کو بائیں آستین میں اڑس رکھا تھا
|
10 |
نوجوان لارنس گارڈن کی طرف کیوں نہیں گیا. |
- A. سردی میں اضافہ ہوگیا تھا
- B. گیٹ بند ہوگئے تھے
- C. شام کے دھند لکے اور کہرے کی وجہ سے
- D. رش کی وجہ سے
|