1 |
شاعر کی قدر و قیمت ہوتی ہے اس کی. |
- A. تعریف سے
- B. کتابیں
- C. غزلیں
- D. نظمیں
|
2 |
حضرت قمر کے خیال میں ہرشخص کے دل میں بھوک ہوتی ہے. |
- A. شہرت کی
- B. دولت کی
- C. اقتدار کی
- D. اعزاز و احترام کی
|
3 |
حضرت قمر کون تھے |
- A. تاجر
- B. رئیس
- C. سائنس دان
- D. ادیب
|
4 |
حضرت قمر کے مطابق ہوا خوری کی ضرورت ہوتی ہے. |
- A. امیروں کو
- B. غریبوں کو
- C. بیماروں کو
- D. تاجروں کو
|
5 |
حافظ صمد اور بزاز نے حضرت قمر کی خوشامد کیوں کی. |
- A. لباس کی وجہ سے
- B. دولت کی وجہ سے
- C. شاعری کی وجہ سے
- D. راجا صاحب کی وجہ سے
|
6 |
قمر صاحب کے پاس روپے کہاں سے آنے والے تھے |
- A. دوستوں سے
- B. رییسوں سے
- C. آخباروں سے
- D. دکانداروں سے
|
7 |
سکینہ سو رہی تھی |
- A. عمدہ لحاف میں
- B. ریشمی لحاف میں
- C. مخملی لحاف میں
- D. پھٹے پرانے لحاف میں
|
8 |
'ادیب کی عزت" ادب کی تصنیف ہے. |
- A. داستان
- B. ناول
- C. افسانہ
- D. ڈراما
|
9 |
راجا صاحب کی تقریب کےلیے حضرت قمر نے. |
- A. ایک مضمون لکھا
- B. ایک نظم لکھی
- C. ایک قصیدہ لکھا
- D. ایک خاکہ لکھا
|
10 |
حافظ صمد کے خیال میں راجا صآحب کی سالانہ آمدنی تھی. |
- A. دو لاکھ
- B. تین لاکھ
- C. ڈھائی لاکھ
- D. ڈھائی سے تین لاکھ
|