1 |
کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے. |
- A. رعایا کے چال چلن پر
- B. امراء کے چال چلن پر
- C. غربا کے چال چلن پر
- D. حکومت کے چال چلن پر
|
2 |
اچھن اپنا سر طاق کے برابر ٹیک کر دیکھنے لگی. |
- A. چھت
- B. دیوار
- C. آنگن
- D. چراغ کی ٹمٹماتی لو
|
3 |
ہم اپنے نام کے ساتھ لکھنا نہیں بھولتے |
- A. آرٹسٹ
- B. پروفیسر
- C. پروڈیوسر
- D. ڈاکٹر
|
4 |
کون سے لوگ مال روڈ کی تفریح گاہوں اور دکانوں کی روشنیوں سے جی بہلا رہے تھے. |
- A. تاجر
- B. رئیس
- C. کم نصییب
- D. راہ گیر
|
5 |
نظم "پیغام" علامہ اقبال کی کس طویل نظم کا حصہ ہے. |
- A. شکوہ
- B. جواب شکوہ
- C. خضرہ راہ
- D. شمع و شاعر
|
6 |
دربان نے حضرت قمر سے کارڈ کیوں طلب کیا. |
- A. سب سے طلب کر رہا تھا
- B. ان کی حرکتوں کو دیکھ کر
- C. ان کا حلیہ دیکھ کر
- D. محض اتفاقا
|
7 |
غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے. |
- A. مطلع
- B. مقطع
- C. ردیف
- D. قافیہ
|
8 |
سبق" اسوہ حسنہ صہ" کا تعلق کس سنف نثر سے ہے. |
- A. سوانح عمری سے
- B. آپ بیتی
- C. سیرت
- D. مقالہ
|
9 |
امیر مینائی کا اصل نام تھا. |
- A. فقیر احمد
- B. امیر احمد
- C. سخی احمد
- D. احمد
|
10 |
انسان کس چیز کا بھوکا ہے. |
- A. دولت کا
- B. شہرت کا
- C. روٹی کا
- D. محبت کا
|