11th Class ICS Urdu Chapter 1 Online MCQs Test | Free Preparation

MCQ's Test For Chapter 1 "Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 1 "Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test"

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test

00:00
Question # 1

معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں.

Question # 2

تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے.

Question # 3

شعب ابی طالب میں محصور کی بات سنی

Question # 4

دولت مند تقلید کرے

Question # 5

یہ دنیا کس چیز کے اختلاف کا نام ہے.

Question # 6

ایک شاگرد مثال سامنے رکھے.

Question # 7

مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کریں.

Question # 8

حضور کی سیرت طیبہ ، ہدایت کا نمونہ اور زریعہ نجات ہے.

Question # 9

سفری کاروبار والوں کو مثال ڈھونڈنا ہوگی.

Question # 10

خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے

Prepare Complete Set Wise Chapter 1 "Urdu ICS Part 1 Chapter 1 Online Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
1st Chapter

11th Class Urdu Chapter 1 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Chapter 1 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں.
A. اپنے اساتذہ سے
B. صفہ کی درسگاہ کے معلم سے
C. اپنے بزرگوں سے
D. اپنے باپ دادا سے
2 سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے.
A. بادشاہوں یے لیے
B. امیروں کےلیے
C. غریبوں کے لیے
D. ہر طبقے کے لیے
3 ہمیں عملی ہدایت اور مثال کی ضرورت ہے جو صرف سوانح میں مل سکتی ہے.
A. انبیاء کرام صہ
B. پیغمبر اسلام صہ کی
C. صوفیائے کرام کی
D. علمائے کرام کی
4 ہمارے اعمال جسمانی کے لیے ضرورت ہے.
A. ایک عملی نمونے کی
B. ورزش کی
C. نصیحت کی
D. خوراک کی
5 شکست کی صورت میں عبرت حاصل کریں.
A. ًمعرکہ احد سے
B. معرکہ بدر سے
C. معرکہ خندق سے
D. معرکہ حنین سے
6 اخلاق فاضلہ کا انحصار ہے.
A. آعمال پر
B. خیالات پر
C. نظریات پر
D. جذبات اور احساسات کے اعتدال پر
7 سید سلیمان ندوی کا سن وفات ہے.
A. 1945
B. 1940
C. 1947
D. 1948
8 دولت مند تقلید کرے
A. حکمرانوں کی
B. مکے کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی
C. افسروں کی
D. امیروں کی
9 خدا کی محبت کا اہل اور اس کے پیار کا اہل بننے کےلیے ہر مذہب نے ایک ہی تدبیر بتائی ہے.
A. خدمت خلق
B. اللہ کی عبادت
C. اپنا محاسبہ
D. مذہب کے بانیوں کی نصیحتیوں پر عمل
10 مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو اگر تم.
A. استاد ہو
B. امام ہو
C. واعظ اور ناصح ہو
D. شاگرد ہو

Test Questions

Is this page helpful?