1 |
کشتی نوح علم بدیغ کی رو سے کیا ہے. |
- A. تشبیہ
- B. استعارہ
- C. تلمیح
- D. ًمجاز مرسل
|
2 |
نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ رہائی کے بعد ٹہرےمجبورا. |
- A. دہلی
- B. میرٹھ
- C. جہانگیر میں
- D. اگرہ میں
|
3 |
1857ء میں اور اس کے بعد مرزا غالب کہاں رہتے تھے. |
- A. دہلی میں
- B. آگرہ میں
- C. بنارس میں
- D. پانی پت میں
|
4 |
چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو بید لگتے. |
- A. تین
- B. چار
- C. پانچ
- D. چھ
|
5 |
مرزا صاحب کب سے حکیم پٹیالہ والے کے بھائی کے حویلی میں رہتے تھے. |
- A. 1850ء سے
- B. 1845ء سے
- C. 1840ء سے
- D. 1849 ء سے
|
6 |
مرزاغالب کے شامل نصاب خطوط کا ماخذ ہے. |
- A. اردوئے معلیٰ
- B. ّعود ہندی
- C. مکاتیب غالب
- D. خطوط غالب مرتبہ غلام رسول مہر
|
7 |
کس شاعر نے اپنی غزلیں اصلاح کے لیے غالب کو بھجوائی تھیں. |
- A. ہرگوپال تفتہ
- B. میر مہدی مجروح
- C. ںؤآب مصطفیٰ خاں شیفتہ
- D. نواب صاحب
|
8 |
چوری چھپے شہر میں داخل ہونے والے کو کتنے روز قید کی سزا دی جاتی. |
- A. آٹھ روز
- B. سات روز
- C. چھے روز
- D. پانچ روز
|
9 |
غالب نے شامل نصاب پہلا خط کس کے نام لکھا ہے. |
- A. ہرگوپال تفتہ
- B. میر مہدی حسن مجروح
- C. منشی نبی بخش
- D. یوسف مرزا
|
10 |
دہلی میں اقامت کے لیے کتنے ٹکٹ چھاپے گئے |
- A. سات ہزار
- B. چھے ہزار
- C. پانچ ہزار
- D. چار ہزار
|