11th Class ICS Urdu Chapter 4 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

00:00
Question # 1

قرطبہ میں دکانیں تھیں.

Question # 2

قصر زہرا کس نے تعمیر کروایا.

Question # 3

قرطبہ میں سرکاری اسپتال تھے

Question # 4

ہسپتال میں کون سا ہائے طریقہ علاج مروج ہیں.

Question # 5

زہراوی کا انداز بیان ہے.

Question # 6

"قصرہ زاہرہ" قرطبہ سے کتنی دوری پر واقع ہے.

Question # 7

حمید عسکری کا سن وفات ہے.

Question # 8

"التصریف ' کے دوسرے اور تیسرے حصے کا تعلق کس موضؤّع سے ہے.

Question # 9

ابوالقاسم زہراوی کے والد کا نام تھا

Question # 10

ابوالقاسم زہراوی کے آباؤ و اجداد کہاں کے رہنے والے تھے.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
4th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 4 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 قرطبہ کی شاہی لائبریری میں کتنی کتابیں تھیں.
A. آیک لاکھ
B. ڈیڑھ لاکھ
C. دو لاکھ
D. دو لاکھ سے زیادہ
2 عبدالرحمٰن الناصر اندلس کا حکمران تھا
A. پانچواں
B. چھٹا
C. ساتواں
D. آٹھواں
3 عبدالرحمٰن الناصر کے دور میں قرطبہ کی آبادی تھی.
A. پانچ لاکھ
B. سات لاکھ
C. دس لاکھ
D. بارہ لاکھ
4 ابوالقاسم زہراوی نے شاہی شفاخانے سے عملی تحقیق کا آغاز کیا اور وہ اپنے زمانے کا بن گیا.
A. جدید علم تشخیص کا موجد
B. جدید علم طب کا موجد
C. جدید علم الادیہ کا موجد
D. جدید علم الجراحت کا موجد
5 "التصریف" کا پہلا ترجمہ کس زبان میں ہوا.
A. لاطینی
B. عربی
C. انگریزی
D. فرانسیسی
6 "التصریف" کن یونیورسٹیوں میں داخل درس رہی .
A. قرطبہ یونیورسٹی میں
B. انقرہ یونیورسٹی میں
C. آلازہر یونیورسٹی میں
D. یورپ کی تمام یونیورسٹی میں
7 ابوالقاسم زہراوی کا پورا نام ہے.
A. ابوعباس قاسم
B. ابوالقاسم عباس
C. عباس بن قاسم
D. ابوالقاسم خلف بن عباس
8 سبق" ابوالقاسم زہراوی" کے مصنف کا نام ہے.
A. احمد ندیم قاسمی
B. ابن انشاء
C. شفیع عقیل
D. حمید عسکری
9 سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے.
A. سوانح عمری
B. خاکہ
C. مضمون
D. آپ بیتی
10 "التصریف" کی شرھیں لکھیں.
A. ٍفرانسیسوں نے
B. جاپانیوں نے
C. امریکیوں نے
D. یورپی فضلا نے

Test Questions