11th Class ICS Urdu Chapter 20 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 20 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 20 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 20 Online Test

00:00
Question # 1

افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ

Question # 2

نیلی فام سے کیا مراد ہے

Question # 3

ساری دنیا ایک............................ ہے.

Question # 4

چمن میں اختر بہار آئی لہک کے صوت .................... آئی.

Question # 5

شاعر نے گھٹاؤں کو کہا ہے.

Question # 6

شاعر نے نطم میں کتنے پھولوں کا زکر کیا ہے.

Question # 7

جب کسی لفظ کو اصل معنی کی بجائے مجازی معنی میں اسطرح استعمال کی جائے کہ ان میں تشبیہ کا تعلق ہو تو وہ کہلاتا ہے.

Question # 8

نظم 'برسات' کے شاعر کا نام ہے.

Question # 9

افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ .

Question # 10

بنفشہ ، نسترن ہیں

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 20 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
20th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 20 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 چمن میں اختر بہار آئی لہک کے صوت .................... آئی.
A. خزاں
B. بہار
C. گرمی
D. کوئی نہیں.
2 "افق" کسے کہتے ہیں.
A. اس جگہ کو جہاں زمین و آسمان ملتے دکھائی دیتے ہیں.
B. آسمان کو
C. آسمان پر پھیلنے والی سرخی کو
D. فضا کو
3 اختر شیرانی کا سن ولادت ہے.
A. 1900
B. 1901
C. 1902
D. 1903
4 شاعر نے نطم میں کتنے پھولوں کا زکر کیا ہے.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
5 افق سے موتی ابل رہے ہیں دوسرا مصرعہ .
A. گھٹائیں موتی لٹا رہی ہیں
B. بہاریں جس میں نہا رہی ہیں
C. ٍفضاؤں کو گد گدا رہی ہیں
D. بجلیاں رنگ لا رہی ہیں.
6 میرے جیسے ہوں گے پیدا ................ اہل سخن
A. ہزاروں
B. سیکڑوں
C. ا اور ب دونوں
D. کوئی نہں.
7 شاعر نے جن پھولوں کا زکر کیا ہے ان ک نام ہیں.
A. سورج مکھی، گلاب، سمن ،نسترن
B. رات کی رانی، گلاب، سمن ، نسترن
C. گلاب ، سمن ، بنفشہ، نسترن
D. بنفشہ، نسترن ، گلاب، سورج مکھی
8 بقول شاعر ساری دنیا کیا ہے.
A. ایک چمن
B. ایک دریا
C. ایک سمندر
D. ایک ننھا سیارہ
9 نظم 'برسات' کے شاعر کا نام ہے.
A. حافظ شیرانی
B. اختر شیرانی
C. مظہر شیرانی
D. محمود شیرانی
10 یہ مینہ کے قطرے
A. موتی ابل رہے ہیں
B. ذًمین پر مچل رہے ہیں
C. ںنھے سیارے ڈھل رہے ہیں
D. برف کے گولے پگھل رہے ہیں

Test Questions