1 |
غریبوں کو امیری کی برابری کرنے کا موقع ملتا ہے. |
- A. مرنے کے بعد کفن لینے کے موقع پر
- B. انتخاب کے موقع پر
- C. بیماری میں
- D. کبھی کبھار
|
2 |
ہاجرہ مسرو کا سن وفات ہے. |
- A. 2005ء
- B. 2007ئ
- C. 2008ء
- D. 2010ء
|
3 |
افسانے میں اچھن کے باپ کو تشبیہ دی گئی ہے. |
- A. روشن چراغ سے
- B. جلتے ہوئے چراغ سے
- C. سیاہ طاق مٰن رکے ہوئے چراغ سے
- D. بجھے ہوئے چراغ سے
|
4 |
اچھن کا باپ کیا کام کرتا تھا |
- A. دفتر میں ملازم تھا
- B. مل مزدور تھا
- C. بے روزگار تھا
- D. ایک دکان پر منشی تھا
|
5 |
اچھن کے زہن پر سفید کپڑوں میں لیٹے ڈھانچوں کی چیخ اور کپڑوں کی کھڑکھڑاہت تھی. |
- A. اس کا وہم
- B. اس کی بیماری
- C. اس کا خوف
- D. ایک حقیقت
|
6 |
غریب اس لیے پیدا ہوتا ہے کہ وہ |
- A. امیروں کی خدمت کرے
- B. مرنے کے بعد امیروں کا ققابلہ کریے
- C. زندگی کی بھونڈی نقل کرے
- D. زندگی کی مصیبتں جھیلے
|
7 |
اچھن کو اپنے اردگرد اندھیرے میں کیا دکھائی دیتے تھے |
- A. جن
- B. بھوت
- C. سفید کپڑوں میں لپٹے ڈھانچے
- D. گورکن
|
8 |
بیڑی کا بنڈل ہوگیا تھا. |
- A. دو پیسے کا
- B. چارپیسے کا
- C. پانچ پیسے کا
- D. چھے پیسے کا
|
9 |
اچھن کا باپ دن رات میں کتنی بیڑیاں پیتا تھا. |
- A. چار
- B. چھے
- C. آٹھ
- D. دس
|
10 |
دکان کے مالک نے کفن دفن کے لیے منشی جی کو کتنے روپے دہیے. |
- A. دس روپے
- B. پندرہ روپے
- C. بیس روپے
- D. پچیس روپے
|