11th Class ICS Urdu Chapter 18 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 18 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 18 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 18 Online Test

00:00
Question # 1

جنگل کے شیر گونج رہے تھے

Question # 2

تھالے بھی نخل کے تھے

Question # 3

میر انیس پیدا ہوئے.

Question # 4

ہرطرف پکار تھی

Question # 5

میر انیس کی وجہ شہرت ہے.

Question # 6

صبح کی ہوا سردی بخشتی تھی.

Question # 7

شاعر نے صبح کا منظر پیش کیا.

Question # 8

نظم 'میدان کربلا میں صبح کا منظر" کس شاعر کی تخلیق ہے.

Question # 9

برگ گل پر جھلک تھی

Question # 10

نظم میں صبح کا منظر بیان ہوا ہے.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 18 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
18th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 18 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اطلس زنگاری فلک شرمسار تھا
A. پھولوں کی مہک سے
B. قطرہ شبنم کی جھلک سے
C. سبزہ صحرا کی لہک سے
D. کربلا کے منظر سے
2 سرو کے چار طرف تھا ہجوم
A. چڑیوں کا
B. قمریوں کا
C. بلبلوں کا
D. ہرنوں کا
3 درختوں کے پتے کیسے دکھائی دیتے تھے
A. جواہر نگار
B. ہرے بھرے
C. رنگ برنگے
D. کوئی نہیں.
4 نظم 'میدان کربلا میں صبح کا منظر" کس شاعر کی تخلیق ہے.
A. مرزا دبیر
B. میر حسن
C. میر خلیق
D. میر انیس
5 برگ گل پر جھلک تھی
A. آفتاب کی کرن کی
B. قطرہ شبنم
C. مہتاب کی کرن
D. انجم کی کرن
6 میر انیس پیدا ہوئے.
A. 1798
B. 1802
C. 1800
D. 1804
7 تھالے بھی نخل کے تھے
A. سرخ پوش
B. سبد گل فروش
C. سبزی فروش کا ٹوکرا
D. پھل فروش کا ٹوکرا
8 شاعر نے صبح کا منظر پیش کیا.
A. عرفات کا
B. میدان کربلا کا
C. مدینے کا
D. شام کا
9 نظم میں آنے والے یہ الفاظ شعری اصطلاح میں کہلاتے ہیں ، لہک ،لہک ، مہک ،جھلک
A. قافیے
B. ردیف
C. استعارہ
D. تشبیہ
10 میر انیس کی وفات ہوئی
A. 1872
B. 1874
C. 1876
D. 1804

Test Questions