1 |
حضرت قمر نے کسی چائے پی. |
- A. گرم گرم
- B. ٹھنڈی
- C. بغیر دودھ کے
- D. بغیر دودھ اور چینی کے
|
2 |
انگریزی سوٹ میں ملبوس مہمان نے حضرت قمر سے کیا پوچھا. |
- A. کیا آپ انگریزی جانتے ہیں.؟
- B. کیا آپ نے انگریزی شاعری کا مطالعہ کیا ہے؟
- C. آپ کیا لکھتے ہیں.
- D. اُپ کیسے ہیں.
|
3 |
حضرت قمر کو بڑھاپے نے کس عمر میں آن گھیرا تھا. |
- A. بیس سال
- B. تیس سال
- C. چالیس سال
|
4 |
تقریب کے مہمان خصوصی کہاں سے ڈگری حاصل کرکے ائے تھے |
- A. امریکہ سے
- B. انگلستان سے
- C. جرمنی سے
- D. یورپ سے
|
5 |
ساری دنیا میٹھی نیند سوتی ہے اور حضرت قمر |
- A. مطالعہ میں مصروف رہتے ہیں.
- B. ساری رات جاگتے رہتے ہیں.
- C. آپنی قسمت کو روتے رہتے ہیں.
- D. قلم لیے بیٹھے رہتے ہیں.
|
6 |
دربان نے حضرت قمر سے کہا |
- A. آپ کون ہیں؟
- B. تشریف لائیے
- C. آپ کے پاس کارڈ ہے÷
- D. زرا کہیے
|
7 |
اعزاز و احترام کی بھوک ہماری روح مے ارتقاء کی |
- A. بنیادی اکائی ہے
- B. ضرورت ہے
- C. منزل ہے
- D. اہم وجہ ہے
|
8 |
اپنی زیر تحریر کتاب کے بارے میں ان کا خیال تھا. |
- A. شاہکار کتاب ہوگی
- B. اس صدی کی بہترین تصنیف ہوگی
- C. ادب عالیہ کی نمونہ ہوگی
- D. زندگی کے تجربات کا نچوڑ ہوگی
|
9 |
فریبمی بجائے خود ایک |
- A. بارعب شے ہے
- B. عذاب ہے
- C. خوبی ہے
- D. بیماری ہے
|
10 |
راجا صاحب کی تقریب کےلیے حضرت قمر نے. |
- A. ایک مضمون لکھا
- B. ایک نظم لکھی
- C. ایک قصیدہ لکھا
- D. ایک خاکہ لکھا
|