1 |
مصنف اوروجیہہ ہاشمی کیسے ڈاکٹر بنے. |
- A. ترکی نے اّغزازی ڈگری دی
- B. ایرانی یونیورسٹی نے اعزازی ڈگری دی
- C. دونوں نے ایک دوسرے کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری دی
- D. گھر بیٹھے بیٹھائے ڈاکٹر بن گئے
|
2 |
دنیا کے گول ہونے پر اصرار کرنے والوں کا کہنا ہے. |
- A. دنیا کا کوئی سرا نہیں.
- B. دنیا کی ظاہری کوئی حد نہیں.
- C. دنیا کی کوئی سمت نہیں.
- D. گھوم پھر کر اپنے تھان پر آجاتا ہے
|
3 |
جب مصنف کو دانتوں کا ڈاکٹر بننا پڑا تو کس کی بتائی ہوئی اصطلاحات کام ائیں. |
- A. ڈاکٹر شوکت
- B. ڈاکٹر اسلم سیٹھی
- C. ڈاکٹر طیب محمود
- D. ڈاکٹر احمد حسن
|
4 |
انسان گھر بیٹھے سکون سے پڑھے اور لمبی تان کر سورہے. |
- A. باغ اور بہار
- B. داستان امیر حمزہ
- C. الف لیلی
- D. طلسم ہوشربا
|
5 |
اگر کوئی ادب و فلسفہ کا سوال کر بیٹھے تو مصنف عزر کرتے ہیں. |
- A. ًٰمیڈیکل ڈاکٹر کا
- B. ہومیوپیتھک ڈاکٹر کا
- C. آنکھوں کے ڈاکٹر کا
- D. دانتوں کے ڈاکٹر کا
|
6 |
لڑکا تیل لینے نکلا تھا |
- A. ادھا سیر
- B. ایک سیر
- C. دو سیر
- D. تین سیر
|
7 |
ابن انشاء کا سن وفات ہے. |
- A. 1975
- B. 1976
- C. 1977
- D. 1978
|
8 |
حاتم طائی کیا تلاش کرنے نکلا تھا. |
- A. شہزادی مہر افروز کو
- B. منیر شامی کو
- C. حسن بانو کو
- D. انڈے کےبرابر موتی کو ڈھونڈنے
|
9 |
مصنف نے کس شہر میں جاکر دم لیا. |
- A. بیکنگ
- B. جکارتا
- C. نیویارک
- D. کراچی
|
10 |
مصنف نےکس یونیورسٹی سےڈگری نہ دینے کا شکوہ کیا. |
- A. پنجاب
- B. کراچی
- C. میڈیکل
- D. کیمرج
|