Urdu FA Part 1 Chapter 22 Online Test

Urdu FA Part 1 Chapter 22 Online Test

Try The Urdu FA Part 1 Chapter 22 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu FA Part 1 Chapter 22 Online Test

00:00
Question # 1

نظم "خطاب بہ جواناں اسلام" کس شاعر کی تخلیق ہے.

Question # 2

مسلمانوں کا شان امارت میں رویہ رہا.

Question # 3

نظم " خطاب بہ جواناں اسلام" علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام سے لی گئی ہے.

Question # 4

علامہ اقبال کا سن ولادت ہے.

Question # 5

عرب کا علاقہ ہے.

Question # 6

اس نظم میں تاج سردارا سے مراد ہے.

Question # 7

مسلمانوں نے اپنے اسلاف کی کون سی دولت گنوادی ہے.

Question # 8

اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. مجھے فخر ہے.

Question # 9

اقبال نے مسلم نوجوان سے کیا کہا ہے.

Question # 10

اس نظم میں پیر کنعاں سے مراد ہے.

Prepare All Urdu FA Part 1 Chapter 22 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00

Top Scorers of Urdu FA Part 1 Chapter 22 Online Test

  • M
    Mustafa Rai 19 - Jun - 2022 02 Min 10 Sec 18/20
  • U
    Unknown 19 - Jun - 2022 02 Min 10 Sec 18/20
  • M
    Muhammad Shahbaz 10 - Apr - 2022 01 Min 48 Sec 16/20
  • N
    Nomia Ghaffar 09 - May - 2023 01 Min 47 Sec 12/20
  • N
    Nveed ali 31 - Mar - 2024 01 Min 14 Sec 10/20
  • H
    hamza abid 06 - Jun - 2023 10 Min 50 Sec 8/20
  • P
    pur bash 21 - Jul - 2022 00 Min 13 Sec 0/20

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا. مجھے فخر ہے.
A. بادشاہ
B. فقیر
C. امیر
D. رئیس
2 "منعم' کے لغوی معنی ہیں.
A. دولت مند سخی
B. انعام و اکرام
C. انعام پانے والے
D. سخی بادشاہ
3 الفقر و فقری کس کے الفاظ مبارک ہیں.
A. حضرت آدم علیہ السلام
B. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
C. حضرت عثمان رضہ
D. حضرت ابوبکر صدیق رضہ
4 عرب کا علاقہ ہے.
A. گھوڑوں کا
B. اونٹوں کا
C. شتربانوں کا
D. کسی کا نہیں.
5 اس نظم میں تاج سردارا سے مراد ہے.
A. عراق کا بادشاہ
B. ایران کا بادشاہ
C. شام کا بادشاہ
D. دمشق کا بادشاہ
6 شتر بانوں کا گہوارہ سے علامہ اقبال کی کیا مراد ہے.
A. صحرائے افریقہ
B. صحرائے گوبی
C. صحرائے عرب
D. صحرائے کالا باری
7 مسلم نوجوان کو کس قوم نے آغوش محبت میں پالا ہے.
A. جس نے شہنشاہ روم کو شکست دی
B. جس نے قیصر و کسریٰ پر فتح پائی
C. جس نے آدھی دنیا پر حکومت کی
D. جس نے تاج سردار کچل ڈالا
8 شتر بانوں کے کہوارے سے مراد
A. ایران کا علاقہ
B. عراق کا علاقہ
C. عرب کا علاقہ
D. دمشق کا علاقہ
9 مسلمانوں نے اپنے اسلاف کی کون سی دولت گنوادی ہے.
A. سلطنت
B. مال و دولت
C. علم
D. جائیداد
10 حافظ شیرازی تھے.
A. عربی کے شاعر
B. فارسی کے شاعر
C. ہندی کے شاعر
D. اردو کے شاعر

Test Questions

Is this page helpful?