11th Class FSC Part 1 Urdu Chapter 10 Online MCQ Test

Urdu Fsc Part 1 Chapter 10 Online Test

Try The Urdu Fsc Part 1 Chapter 10 Online Test

  • Total Questions20

  • Time Allowed20

Urdu Fsc Part 1 Chapter 10 Online Test

00:00
Question # 1

علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے اشعار کس رسالے میں پڑھے تھے

Question # 2

دہلی سے دوا بھیجی تھی.

Question # 3

علامہ اقبال نے اپنے والد کو کیا سنایا.

Question # 4

علامہ اقبال کیسا درد محسوس کرتے تھے

Question # 5

علامہ اقبال کے والد نے اقبال کو کلکتہ جانے سے کیوں منع کیا.

Question # 6

علامہ اقبال نے گرامی سے کیا دعا کرنے کو کہا تھا.

Question # 7

علامہ اقبال نے کس شہر کے فسادات اخبار میں پڑھے تھے

Question # 8

علامہ اقبال کو دانت کا درد کیوں ہوا.

Question # 9

اقبال نے مولانا گرامی کے نام خط لکھا تھا.

Question # 10

کس نے کہا کہ احکام کلکتہ کا جلسہ نہیں ہونے دیں گے.

Question # 11

علامہ اقبال نے اپنے خط میں اکبر آلہ آبادی کے لیے القاب استعمال کیے.

Question # 12

عربی کس کتاب کا ترجمہ عربی زبان میں کرانا چاہتا تھا.

Question # 13

علامہ اقبال منتظر تھے

Question # 14

علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کو خط لکھا.

Question # 15

کس رسالے میں اقبال کی دونوں مثنویوں پر رائے دی گئی ہے.

Question # 16

علامہ اقبال نے ایک عرب نےکہاں سے خط لکھا تھا.

Question # 17

اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی.

Question # 18

کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی.

Question # 19

لاہور کا تاجر کتب علامہ اقبال کی کونسی نظمیں پھر سے شائع کرنا چاہتا تھا.

Question # 20

علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو اپنے بارےمیں کیا اطلاع دی ہے.

Prepare All Urdu Fsc Part 1 Chapter 10 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
10th Chapter

FSC Part 1 Urdu Chapter 10 MCQs Test

Top Scorers of Urdu Fsc Part 1 Chapter 10 Online Test

  • D
    Dilawer Khan 04 - Jan - 2025 01 Min 21 Sec 20/20
  • N
    Nida Nadia 05 - Nov - 2024 01 Min 58 Sec 20/20
  • T
    tayyab Tariq 16 - Jul - 2024 02 Min 19 Sec 20/20
  • M
    M.TAYYAB AHMAD 06 - Oct - 2024 02 Min 31 Sec 20/20
  • A
    ahsan aslam 10 - May - 2024 02 Min 35 Sec 20/20
  • M
    Muhammad Arshad 11 - May - 2024 01 Min 35 Sec 19/20
  • N
    Noor ul Emaan 28 - Feb - 2024 01 Min 41 Sec 19/20
  • A
    Ayaan Saleem 22 - Mar - 2024 02 Min 00 Sec 19/20
  • Z
    Zara Sajjad 31 - Oct - 2024 02 Min 01 Sec 19/20
  • H
    Hassaan 10 - May - 2024 02 Min 01 Sec 19/20
  • M
    Mohtashim Abbas 14 - Oct - 2024 02 Min 15 Sec 19/20
  • F
    Faisal 03 - Apr - 2024 02 Min 24 Sec 19/20
  • F
    Farukh Sohail 17 - Dec - 2024 03 Min 06 Sec 19/20
  • M
    Music Bajao 07 - Jun - 2023 04 Min 09 Sec 19/20
  • L
    Laiqa Mukhtar 04 - May - 2024 04 Min 12 Sec 19/20

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 کس نے کہا کہ احکام کلکتہ کا جلسہ نہیں ہونے دیں گے.
A. اکبر آلہ آبادی نے
B. علامہ اقبال نے
C. علامہ اقبال کے والد نے
D. مولانا گرامی نے
2 لاہور کا تاجر کتب علامہ اقبال کی کونسی نظمیں پھر سے شائع کرنا چاہتا تھا.
A. خضر راہ
B. شمع اور شاعر
C. شکوہ اور جواب شکوہ
D. ساقی نامہ
3 پاؤں کے درد کی وجہ سے اقبال خود کو سمجھتے تھے
A. آمدنی
B. رفتی
C. شدنی
D. گنتنی
4 اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی.
A. عمر خضر کی
B. تندرستی کی
C. خیروبرکت کی
D. حج کی
5 کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی.
A. انجمن پنجاب
B. انجمن حمایت السلام نے
C. انجمن فلاح معاشرہ نے
D. انجمن بہبود کشمیریاں نے
6 میاں ریاض الدین نے مولانا گرامی کو کہاں آنے کی دعوت دی.
A. سیالکوٹ
B. گوادرسپور
C. ہوشیار پور
D. لاہور
7 علامہ اقبال نے گرامی سے کیا دعا کرنے کو کہا تھا.
A. کامل صحت کی
B. اللہ تعالی کے فضل کی
C. اخردی نجات کی
D. اطمینان قلب کی
8 علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے.
A. مولانا گرامی کی
B. اکبر آلہ آبادی کی
C. الطاف حسین حالی کی
D. خؤد اقبال کی
9 علام اقبال نے خط میں مولانا گرامی کے لیے کیا القاب استعمال کیے ہیں.
A. جناب مولانا گرامی
B. حضرت مولانا گرامی
C. ڈیر مولانا گرامی
D. گرامی صاحب
10 علامہ اقبال کی ان دعوتوں کے بارے میں کیا رائے تھی.
A. انکارکردینے چاہیے
B. قبول کرنا چاہیے
C. ٹال دینا چاہیے
D. موخر کردینا چاہیے

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!