11th Class ICS Urdu Chapter 11 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 11 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 11 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 11 Online Test

00:00
Question # 1

لاہور اگر لاہور کے پتے پر نہ ملے تو

Question # 2

سبق"لاہور کا جغرافیہ" کے مصنف کا نام ہے.

Question # 3

لاہور پہنچنے کے لیے ایک راستہ پشاور سے آتا ہے اور دوسرا.

Question # 4

لاہور کے لوگ کیسے ہیں.

Question # 5

طلبہ کی فصل کب پک کر تیار ہوتی ہے.

Question # 6

طلبہ کی تیسری قسم کون سی ہے.

Question # 7

طلبہ کی خالص ترین قسم کون سی ہے.

Question # 8

طلبہ کی فصل کب بوئی جاتی ہے.

Question # 9

کمیٹی نے جابجا کیا چیز مہیا کرنے کے لیے مرکز کھول دیے ہیں.

Question # 10

لاہور میں قابل دید مقامات.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 11 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
11th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 11 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 طلبہ کی فصل کب پک کر تیار ہوتی ہے.
A. اواخر بہار میں
B. آؤاخر خزاں میں
C. گرما میں
D. سرما میں
2 دوسری قسم کے طلبہ کہلاتے ہیں.
A. جمالی
B. جلالی
C. خیالی
D. خالی
3 اہل سیف تخلص کرتے ہیں.
A. آبدالی
B. مغل
C. درانی
D. غزنوی یا غوری
4 لاہور کے لوگ کیسے ہیں.
A. خشک مزاج
B. خوش مزاج
C. خوش اخلاق
D. خوش طبع ہیں.
5 لاہور پہنچنے کے لیے ایک راستہ پشاور سے آتا ہے اور دوسرا.
A. جالندھر سے
B. پانی پت سے
C. دہلی سے
D. اجمیر سے
6 لاہور اگر لاہور کے پتے پر نہ ملے تو
A. آپ کم عقل ہیں.
B. اُپ بے وقوف ہیں
C. اُپ کی تعلیم نامکمل ہے
D. آپ کی تعلیم ناقص اور زہانت فاتر ہے
7 بناسپتی گھوڑا حرکت کے وقت
A. ہنہناتا ہے
B. اچھلتا ہے
C. دم دبا لیتا ہے
D. تیزی سے بھاگتا ہے
8 لاہور کو دریافت ہوئے کتنا عرصہ ہوچکا ہے
A. پندرہ سال
B. ایک ہزار سال
C. پانچ سو سال
D. بہت عرصہ
9 بحث و تمحیص کے بعد میونسپلٹی اس نتیجہ پر پہنچی کے اہل لاہور کی خواہش
A. غلط نہیں ہے
B. ہمدردانہ غور کی مستحق ہے
C. بالکل جائز ہے
D. قطعی غیر ضروری ہے
10 کمیٹی کے پاس قلت تھی
A. بجلی کی
B. پانی کی
C. ہوا کی
D. گیس کی

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!