11th Class ICS Urdu Chapter 6 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.

Question # 2

نوجوان مال روڈ کی کن عمارتوں کے سامنے سے گزر رہا تھا.

Question # 3

نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا.

Question # 4

نوجوان کی موںثچھیں تھیں.

Question # 5

نوجوان کے گلے مے گرد لپٹا ہوا گلوبند تھا.

Question # 6

گلوبند اتارنے کےبعد نرسوں نے ایک دوسرے کی طرف کیوں دیکھا.

Question # 7

سردی سے بچنے کے لیے لوگوں نے کیسے اوور کوٹ زہب تن کر رکھے تھے.

Question # 8

افسانہ "اوور کوٹ' کے مصنف کا نام ہے.

Question # 9

نوجوان کو حادثہ کس مہینے میں پیش آیا.

Question # 10

نوجوان کی فلیٹ ہیٹ کا رنگ تھا

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 6 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 نوجوان کے ہاتھ میں کیا چیز تھی.
A. رومال
B. پھول
C. چھڑی
D. سگریٹ
2 نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا.
A. دس کا چینچ
B. پچاس کا چینج
C. سوکی ریز گاری
D. پانچ کا کھلا
3 افسانہ"اوور کوٹ' ماخذ ہے.
A. کپاس کا پھول
B. کن رس
C. جاڑے کی چاندی
D. سب افسانے میرے
4 نوجوان کو رونڈ ڈالا
A. ایک ٹرک نے
B. ایک کار نے
C. ایک موٹر سائیکل نے
D. اینٹوں بھری ایک لاری نے
5 مرد نوجوان کی جیب سے کتنے پیسے نکلے
A. دو آنے
B. چار آنے
C. ساڑھے چھ انے
D. آٹھ آنے
6 قالین فروش نے نوجوان کو ایرانی قالین کی قیمت بتائی.
A. چودہ سو تیس روپے
B. ایک ہزار روپے
C. پندرہ سو روپے
D. دو ہزار روپے
7 نوجوان کے سرپر تھا.
A. رومال
B. کپڑا
C. فیلٹ ہیٹ
D. ہیلمٹ
8 نوجوان کو کس کی نگرانی میں ہسپتال پہنچایا گیا.
A. راہ گیر
B. چوکیدار
C. ڈرائیور
D. ٹریفک انسپکٹر
9 ہسپتال پہنچے پر نوجوان کی حالت کیسی تھی.
A. بے ہوش تھا
B. ہوش میں تھا
C. رمق بھر جان باقی تھی
D. مرچکا تھا
10 نوجوان کی چال ڈھال سے ٹپک رہا تھا
A. بانکپن
B. احساس محرومی
C. غرور
D. احساس امارت

Test Questions

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!