1 |
کس کی سیرت کامل اخلاق کا مجموعہ ہے. |
- A. والد کی
- B. استاد کی
- C. ولی کی
- D. حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
|
2 |
حضرت فاطمہ رضہ کے والد ، حسن اور حسین رضہ کے نانا سے رہنمائی حاصل کرہ اگر تم: |
- A. اولاد والے ہو
- B. مسلمان ہو
- C. باپ ہو
- D. بیٹے ہو
|
3 |
تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے. |
- A. دوستوں کی
- B. ہمسایوں کی
- C. تعاون کی
- D. عملی مجسمے اور نمونے کی
|
4 |
خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے |
- A. احکام الہیٰ سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں
- B. آنبیاء کی حیات سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں.
- C. آپنے پیغمبر کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
- D. خلفائے راشدین کا اسوہ حسنہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
|
5 |
حق کی منادی کے لیے پیروی کرو. |
- A. مسجد نبوی صہ کے واعظ کی
- B. صادق اور امین تاجر کی
- C. حجر اسود نصب کرنے والے کی
- D. مکہ کے بے یارومددگار نبی صہ کی
|
6 |
سید سلیمان ندوی کا سن وفات ہے. |
- A. 1945
- B. 1940
- C. 1947
- D. 1948
|
7 |
سنت کے لغوی معنی ہیں. |
- A. راستہ
- B. عمل
- C. شریعیت
- D. طریقہ
|
8 |
سبق اسوہ حسنہ صہ مآخوز ہے. |
- A. محسن انسانیت سے
- B. سیرۃ النبی صہ سے
- C. سیرت سرور عالم سے
- D. خطبات مدراس سے
|
9 |
ایک شاگرد مثال سامنے رکھے. |
- A. نبی صہ کے اسوہ حسنہ کی
- B. اصحاب صفہ کے عظیم استاد کی
- C. روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے کی
- D. کچی مسجد کے صحن میں بیٹھنے والے واعظ کی
|
10 |
ایک مسلمان کی کامیابی اور تکمیل روحانی کے لیے جو چیز ہے. |
- A. سنت نبوی ص ہے
- B. وہ اسوہ اسلاف ہے
- C. وہ اسوہ صحابہ رضہ ہے
- D. وہ اسوہ انبیائ ہے
|